God‐filled, I roam, speaking what truth I see.
No fool for priests, nor yet of this age’s fry.
My folk berate me, the stranger does not love me:
Hemlock for sherbet I could never cry;
مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
کشمیر سے کچھ تقاریر وائرل ہوئیں تو میں نے ان لوگوں سے پوچھا کہ کیا یہ باتیں ہوئی ہیں تو انہوں نے نہیں قطعاً کوئی ایسی باتیں نہیں ہوئیں ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈران کی AI جنریٹڈ تقاریر وائرل کر کے انہیں متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ایسا کون کر سکتا ہے ؟
یہ سماء نیوز کو کیا ہوگیا ؟ ویسے دنیا نیوز نے بھی کل پرسوں ایسی ہی خبر چلائی تھی ۔
اگر ایسی خبریں ٹی وی اسکرینوں کی زینت بننا شروع ہوگئیں ہیں تو فرمایا interesting days ahead !
یہ جو بلوچستان سے 75 اور 54 کا نمبر آیا ہے کہ 54 ہمارے مارے گئے اور 75 ان کے یہ انتہائی خوفناک نمبر ہے یہ 75 زیرو ہونا چاہیے تھا اس کا مطلب ہے کہ وہاں سب اچھا نہیں ہے اتنی ہلاکتیں تو تب بھی نہیں ہوتیں جب دو ملکوں کی فوجیں آمنے سامنے ہوں ! بریگیڈیئر غضنفر ۔۔
اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لاشیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہادت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا
آپ کی تنخواہ کتنی ہے: راۓ ثاقب
یہ زاتی سوال ہے:عظمیٰ کردار
لیکن آپ عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتی ہیں: راۓ ثاقب
یہ زاتی سوال ہے ویب سائیٹ پر سب کی تنخواہ ہے: راۓ ثاقب
آپ عوامی نمائندہ ہیں: راۓ ثاقب
پچھلے سال تنخواہ 80 ہزار تھی: عظمیٰ کردار
اب کتنی ہے: راۓ ثاقب
یہ پرسنل سوال ہے: عظمی
آمریت سے بڑا ریپ کوئی نہیں آمریت قوم کے ہر فرد کا فرداً فرداً ریپ ہے ، ریپ کیا ہوتا ہے ؟ جس میں آپ کی مرضی شامل نہ ہو جس میں طاقت کا استعمال ہو تو آمریت بھی یہی ہے ایک صاحب بندوق لے کر آ گئے اور ہماری مرضی پہ ہمارے بنیادی حقوق پہ قبضہ کر لیا ! وجاہت مسعود ۔۔
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
ظاہر ہے ایران امریکہ والا معاملہ ہاتھ سے نکل چکا ہے اب بیچنے کو کوئ نیا چورن چاہیے ، لاشیں گرانے اور لاشیں اٹھانے سے بہتر چورن اور کیا ہو سکتا ۔۔ لگے رہو منا بھائ 👏👏
@SaddiaMazhar Ya Ap Females is Aysa sochti han. Hum tu aurat independent aur hum sa ik qadam agay ja kar kam karti achi lagti ha. Bas ya ap females bi samjayan ja ap ko koi muqam aur bari kamyabi mill jaya tu mard ko na-mard sabat karnay na lag jaya karyan. Society man 2no mill ka ahtram sa rh
ایک بات ہم نے بلکل واضح طور پر کہنی ہوگی۔
پاکستان افواج کیلئے ہے یا افواج پاکستان کیلئے ہیں؟
جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
میں نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ یہ حکومت معیشت اور سیاست میں اپنی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہو چکی ہے
میں نے کہا تھا اگر پانچ بجٹ پیش کرنے کے بعد بھی اس حکومت کی یہ حالت ہے تو یہ نہیں چل پاۓ گی اور اس کا زوال جولائی سے شروع ہو جاۓ گا
میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں یہ حکومت مقتدرہ پر بوجھ بن چکی ہے اور وہ یہ بوجھ زیادہ دیر تک نہیں اٹھا سکیں گے
سہیل وڑائچ
بلکل ٹھیک یہ بے غیرتی ایسے ہی ختم ہو سکتی ہے پر سوال یہ ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کا کون؟ خان باندھ سکتا تھا پر وہ انہیں کی قید میں ہے اور جنہوں نے خان کو رہا کروانا تھا وہ خود اسی بلی مافیا کو پیارے ہو گئے ہیں۔
ابھی 11 ارب روپے کا ہیلی کاپٹر لے کر پنجاب حکومت کا دل نہیں بھرا تھا کہ اب سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر کی تزئین و آرائش کے لیے 691 کروڑ روپے کا تین سالہ منصوبہ بھی بنا دیا گیا، جس پر یہ خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔