یہ عوام کا سونامی عمران خان کے نام پر نکلا ہے اور تعجب کی بات ہے کہ اس کو میڈیکل تک کی سہولت نہیں ہے
اور تین سال سے کسی نے اُسے دیکھا نہیں کیوں ہم ا ڈیالہ کی دیواروں کو توڑ نہیں دیتے
احرام میں لپٹا ابلیس
یزید بھی تو عمرہ اور حج کرتا تھا ۔
لیکن آج بھی اس پر تاریخ لعنتیں بھیجتی ہے۔
ایوب ، ضیاء الحق، مشرف بھی تو عمرہ اور حج کرتے تھے لیکن تاریخ ان پر بھی لعنتیں ڈالتی ہے۔ اس پر اللہ کی لعنت اور عوام کی لعنتیں
سب کچھ برآمد ہو گیا لیکن GHQ کے چپے چپے پر موجود CCTV کیمروں کی فوٹیج نہیں برآمد ہو سکی؟ اظہر مشوانی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MashwaniAzhar
آٹھ دہائیاں گزر گئیں۔۔۔
پر اس ناپاک فوج کا نہ اسکرپٹ بدلا، نہ ایف-اے فیل ڈفر رائٹرز
وہی فالس فلیگ گھِسی پٹِی کہانیاں
اور وہی بے گناہ بے ضرر لوگوں کے کندھوں پر
اپنی وارداتوں کا ملبہ ڈالنے کا پرانا فارمولا ۔۔۔۔
محمد حسین کی زہنی حالت ظلے شاہ جیسی تھی وہ معصوم تھا، بچہ تھا
ریاستی دہشتگردوں اپنے غلیظ، گھٹیا اور پاکستان مخالف عزائم کی تکمیل کے لیے ایک اور پاکستان کے بیٹے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا لیا
"ان نامراد لوگوں کو اصل غصہ یہ ہے کہ عوام نے عمران خان کے مقابلے میں انہیں بری طرح رد کر دیا !" نوشی گیلانی
@noshigilani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
Washington Post: Trump underwent an elaborate plan to hide his flight from Turkey to the United Kingdom last month using a catering food truck amid Iran threat.
فوج نے ایک اور فالس فلیگ کر کے دوسرا ظلے شاہ بھی شہید کر دیا ہے۔ جرنیل اب جانور بن چکے ہیں۔ یہ ایک خاموش پیغام دے رہے ہیں کہ ہم عمران خان کے ساتھ جو بھی کر دیں کوئی ہمارے چکلے کے قریب سے گزرنے کی بھی کوشش نا کرے، ورنہ گولی مار کر دہشت گرد قرار دے دیا جائے گا
ایران کم از کم 2029 تک جنگ لڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اور اگلے امریکی صدر سے مذاکرات کرے گا۔
عربوں کو چاہیے دوسروں سے کاغذی دفاعی معاہدے کرنے کی بجائے جن کا صفر فائدہ ہے ایران سے عدم جارحیت کا معاہدہ non-aggression pact کرے اور جان چھڑائے۔ لیکن اس کے لئے ان ممالک کو امریکی فوج اپنے ��مالک سے نکالنی ہوگی۔ امریکی اڈے بند کرنے ہوں گے۔ اس لئے مجھے یہ کام مشکل لگتا ہے۔ بس کاغذی معاہدے کرکے مار کھاتے رہیں گے۔ اکانومی کا کونڈا کرواتے رہیں گے۔