کیونکہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہورہی پی ٹی آئی کو اپنے آئین میں تبدیلی کرکے 3 مہینے کیلئے چیرمین الیکٹ کرنا چاہیئے ہر 3 مہینے بعد نئے چیئرمین کیلئے الیکشن ہوں اس طرح کسی ایک کا مفاد عمران خان کی قید نہیں رہے گا اور شاید کچھ حرکت ہو!
ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
وزیراعلی سہیل آفریدی نے اجلاس میں اسلام آباد لانگ مارچ کا فیصلہ منوایا ہے اور 5 اگست کو وہ خود اسکی تاریخ کا اعلان کرینگے جو اکتوبر میں ہوگی، چار رہنماؤں نے اس فیصلے کی مخالفت کی جن میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، تیمور جھگڑا شامل ہے، لیکن سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں خیبرپختونخوا حکومت خان کی رہائی کیلئے ملی ہے اگر ہم رہائی کیلئے کام نہیں کرینگے تو پھر حکومت میں کس لئے ہیں۔ اسد اللہ خان
#pakistán #pti #kpk #Imrankhan #5Augest #SohailAfridi @AUKhanOfficial1
عمران خان کے وژن ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کی جانب ایک تاریخی پیش رفت!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030" کا باضابطہ اجراء کر دیا۔
یہ پاکستان کی جامع ترین ڈیجیٹل پالیسیوں میں سے ایک ہے، جو:
• 5 اسٹریٹجک ستونوں
• 9 کلیدی اہداف
• 32 تھیمیٹک ڈومینز
• 915 اسٹریٹجک اقدامات پر مشتمل ہے۔
اس پالیسی کے تحت:
✅حکومتی خدمات مرحلہ وار آن لائن اور Citizen-Centric بنائی جائیں گی۔
✅Paperless Governance کے ذریعے شفافیت، جوابدہی اور سرکاری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔
✅ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو AI اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جائے گی۔
✅گرین آئی سی ٹی، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی اور کاربن کریڈٹ رجسٹری پر کام کیا جائے گا۔
✅ڈیجیٹل اصلاحات سے عوام کو سرکاری دفاتر کے غیر ضروری چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ
🔹 "سرکاری امور میں انسانی مداخلت جتنی کم ہوگی، شفافیت اتنی ہی بڑھے گی۔"
🔹 گزشتہ مالی سال بغیر کوئی نیا ٹیکس عائد کیے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے ریونیو جمع کیا گیا،
🔹 جبکہ رواں سال 180 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 200 ارب روپے تک وصولیوں کی توقع ہے۔
ڈیجیٹل خیبرپختونخوا - شفاف، جدید، ماحول دوست اور عوام دوست حکمرانی کی جانب ایک مضبوط قدم۔
#DigitalKP #KP2030 #DigitalTransformation #AI #PaperlessGovernance #GoodGovernance #KPITBoard #KhyberPakhtunkhwa
ریاست پاکستان کی مہربانی آج ایک اور نوٹس سائبر کرائم کے نام پر ملا
ان تمام مقدمات کو میں اپنے لیئے تمغہ امتیاز سمجھتا ہوں اپنے لیئے فخر سمجھتا ہوں
سیاسی کارکنان کو ہر ادارے کے جانب سے بلوچستان میں گھسیٹا جا رہا ہے
دوسری جانب دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں۔
26 نومبر کو تحریک انصاف کے جو کارکن شہید ہوئے تھے، اس سلسلہ میں بیرسٹر گوہر نے شہباز شریف اور محسن نقوی اور مریم کے خلاف کاروائی کی درخواست دی تھی،
16 بار کیس کی سماعت ہوئی، بیرسٹر گوہر کو عدالت بار بار بیان کے لیے بطور گواہ عدالت میں پیش ہونے کا کہتی رہی، مگر پیش ہی نہ ہوئے۔
نواز شریف نے ایک دن میں عوام کی حلال کمائی کے ایک ارب روپے کو اپنی تشہیر کے لئے اڑا دیا؟
افسوس۔ کیسے بےحس، بےشرم اور کرپٹ لوگ ہیں۔ ابھی تو پتا نہیں ان کے ہاتھوں عوام کے لوٹے گئے کتنے اربوں کھربوں کا حساب عوام کے سامنے آنا باقی ہے۔
پختونخوا اسمبلی میں یہ رکنِ اسمبلی وہی حقائق بیان کر رہے ہیں جو ہم برسوں سے کہتے آئے ہیں۔ انہی باتوں پر ہمیں لاپتہ کیا جاتا ہے، دھمکیاں دی جاتی ہیں اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
ان کا مؤقف وہی ہے جس سے پورا پختون بیلٹ اتفاق کرتا ہے اگر واقعی امن مطلوب ہے تو مسئلے کی جڑ، یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ، سے بات کی جائے کیونکہ دہشتگردی انہی کا دیا ہوا ہے ۔ اگر وہ امن قائم نہیں کر سکتی تو قبائلی اضلاع سمیت دیگر علاقوں سے فوج نکالی جائے، کیونکہ ہماری پولیس اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کی صلاحیت پہلے بھی رکھتے تھے اور آج بھی رکھتے ہیں
ہندکو بہت میٹھی زبان ہے ۔
اس ماسی دیاں گلاں سنڑو تے پتا لگ جل سی تساں لوکاں کو
استی زبان سیدھی سادی اے ۔ زیادہ تر اردو بولناں آلیاں کو بھی سمجھ آجلدی اے اسانی نال
🚨پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کے اجلاس میں بڑا فیصلہ
ملک بھر کے ڈیلرز نے ہڑتال میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ا
جلاس میں ڈیلرز کی۔اکثریت نے ہڑتال میں شمولیت پر زور دیا
انڈیا میں احتجاج کوئی سیاسی جماعت نہیں کررہی ۔ ان کا کوئی لیڈر نہیں ہے ۔ یہ عام عوام ہیں ۔ نوجوان ہیں ۔ احتجاج کے دوران کئی نوجوان لیڈر بن کر ابھریں گے ۔
اہم بات یہ ہے کہ ! انڈیا میں طلبہ یونینز بحال ہیں ۔ بنگلہ دیش میں بھی بحال ہیں ۔