سندھ حکومت کا ایک احسن اقدام
سندھ حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر جلد میرٹ کی بنیاد پر سندھ کے نوجوانوں کو اساتذہ کی نوکریاں دینے جا رہی ہے جسکے لئے پہلے سے ہی اکیڈمکس کا اعلان کرنا ایک اچھا اقدام ہے
تاکہ نوجوانوں کو وقت مل سکے کے وہ محنت کرکے بہتر نتائج لائیں