جن کو آمروں کا بنایا نصاب اور تاریخ پڑھائی گئی ہے ان کیلئے ایک جج کا پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر آئین پر چلنے کا عہد کرنا کیسے ہضم ہوگا ۔۔۔
اس لئے آمروں کی "چوہوں" کے ہاں صف ماتم بچھی ہے ۔۔۔
زرداری ہاؤس کراچی میں محبت اور شفقت کرنے والی ہماری بہن ادی فریال ٹالپر سے ملاقات کی
ادی نے ہمیشہ مجھے بڑی بہن کی طرح پیار دیا ہے
آپ خوش و سلامت رہو ادی
@ImranKhanPTI really asked for it. He thought he could enter & leave parliament at will. Words escaping lips can’t be recalled at whims.Resignations tendered can’t be withdrawn at whims. A price is paid. He failed to anticipate the price be paid
غربت ، بے روزگاری ، مہنگائی اور دہشت گردی سے بدحال پاکستانی عوام محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختصر دورے پر آنے والے بلاول بھٹو زرداری کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ صوبائی سندھ کی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے ندا کھوڑو کی پیپلز یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے سابق صدر فدا حسین کھوسو کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت،
@KhuhroNida@fida_khosa
Remembering Shaheed Benazir Bhutto n her 15th YoumeShahdat . She was a symbol f d federation, championing the cause of democracy. Her loss was nt any one party’s loss but it creted a vacum n politics at d national level.Her death nly benefited d enemies f Pak
#SalamBenazirBhutto
Met with Ms ShaziaAttaMarri Chairperson BISP n her offce,during discussion many issues wre discussed specially Imprtnce of TharCoal,DevelopmentOfThar & DreamOfBibiShaheeed.
I thnkd/appreciated her as her offce made Transgenders a part of the BISP programme. It’s great achievement
آج جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا وہ بلکل آئین اور جمھوریت کے اصولوں پر ہوا۔
اگر اب کوئی شخص شکست برداشت نا کر سکے اور روڈ رستوں پر نکل آئے تو یے حق بہی آپ کو بھٹو صاحب کے دیے ہوئے آئین نے دیا ہے۔
انشاءاللہ، آئین اور جمھوریت کی بالادستی ہوگی۔