آزاد کشمیر شہید ہونے والے احتشام کے والد اپنے بیٹے کے جنازے پر نعروں کا جواب دے رہے ہی یہ جذبے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تھے اب یہیں جوش جذبہ آزاد کشمیر کے والداین کا ہے
فرق صرف اتنا ہے پہلے قاتل بھارتی فوج تھی اب پاکستانی فوج ہے
جس درندگی کا مظاہرہ 26 نومبر کو آپ نے کیا جس بے رحمی سے آپ نے ماوں کی جوان اولادوں کا قتل عام کیا اسکا حساب تو آپ کو ضرور دینا پڑے گا۔
#ActNowSaveImranKhan
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کر۔۔۔۔see more
ماضی میں تین ریفرنڈم کروائے گئے تینوں ریفرنڈم فوجی ڈکٹیٹروں نے کروائے اور اپنے اقتدار کو توسیع دی 1973 کے آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش رکھی گئی ہے لیکن ریفرنڈم ایسے مسائل کے لئے ہے جن کا حل آئین میں موجود نہ ہو
شہید احتشام افراز کی نمازِ جنازہ، احتشام افراز پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔
#RightsMovementAJK
26 نومبر کو ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیا کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا استعمال کرکے درجنوں نہتے معصوموں کا قتل عام کیا۔
#IslamabadMassacre
تم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی یہ دعا کرو تو کوئی تمہاری بات پر یقین نہیں کرے گا! عوام کے سینے گولیوں سے چھلنی کرنے والو! تمہارے جھوٹ سن کر تو دجال بھی حیران ہوتا ہوگا کہ جھوٹ بولنے میں تم مجھ سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے!
عاصم منیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ایک ہی باپ کے دو بیٹے شہید کر دیے کشمیر میں ایک دو ماہ پہلے اور ایک اج ۔
ایک اور کشمیری باپ کا کہنا ہے کہ میرا ایک بیٹا اج شہید ہو گیا ایک اور بھی ہے وہ بھی شہید کروانے کو تیار ہوں ۔
عاصم منیری ٹولے کی نسلیں بھی پاکستان مین رہنے کے قابل نہیں ۔ جب بھی ہمیں ازادی ملے ان جرلنوں کی نسل میں سے بھی کوئی پاکستان میں نہیں رہنا چاھہے
ہے ہماری درسگاہ کربلا، کربلا
اگر آپ کسی وجہ سے دھرنے میں شامل نہیں ہیں تو آپ کا ایک لائک، پوسٹ کاپی پیسٹ کرکے بھی ایکشن کمیٹی کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کر سکتے ہے۔۔
اپنے شہداء کی شروع کی گئی مزاحمت کو زندہ رکھیں۔شکریہ
#VoicesFromPOJK