The team of BJPST Front Jammu and Kashmir is trying its best to solve the issues of Gujjar community by coming forward for Gujjar community. Mashallah .
"ادھوری محبت"
وہ دونوں ایک دوسرے سے بےحد محبت کرتے تھے، مگر قسمت کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ وقت گزرتا گیا، حالات بدلتے گئے، اور دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہو گئے۔
نہ کوئی شکوہ کیا، نہ کوئی وعدہ نبھ سکا، بس یادیں تھیں جو خاموشی سے دل میں زندہ رہیں۔
سال بیت گئے۔
کیا پاکستان جس نام پر یا جس کے لیے یا جس مقصد کے لیے بنایا گیا تھا کہ اج بھی اسی مقصد پر قائم ہے حالت تو یہ ہے کہ پاکستان کی حالیہ حکومت اور وہاں کی فوجی کی عادت انسانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا ہندوستان اور پاکستان میں اگر موازنہ کرے تو ہندوستان پاکستان سے کئی گنا بہتر ہے ۔
Curse be upon the system of Pakistan, a million times cursed, which has crossed all limits of humanity, and Pakistan should make its government and its establishment understand that there is no voice in the rod of Allah.