*اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں مل جل کر سدھار لینی چاہئیں*
*انا اور تکبر*
*کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے*
*یہی رشتوں کی بقاء کا راز ہے
ساری عمر set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے
اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا
منہ کعبہ کی طرف کر دیں ،
ہاں اب set ہے
اب ٹھیک ہے ،
بس یہی ہے زندگی_!!!🥀____
_انســان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقیــــن دلاتا رہتا ہے کہ مـــوت دوســــروں کو ہی آتی ہے مجھے شــاید نہ آئے ....🖤_
◆ *کل نفس ذ��ئقــة المـــــوت•*
◆ *اللھمَّ اِنِّی اَسئلُکَ حُسْنَ الخَاتِمَة•*
کرناٹک ھائی کورٹ کا یہ فیصلہ کہ" حجاب اسلام میں لازمی نہیں ھے نصوص قرآنی کے سراسر خلاف ھے،غالبا جج صاحبان نے مسلم خواتین کی عمومی بے حجابی کو اپنے فیصلے کی بنیاد بنایا ھے؛اسلئے اب سپریم کورٹ میں جانے سے زیادہ ضروری یہ ھے کہ مسلم معاشرے میں پردے کاعام ماحول بنانے پر محنت کی جائے