مجھے نہ تمہارا سندھو دیش چاہیے اور نہ تمہارا الگ صوبہ بلکہ مجھے روزگار، اچھی سڑکیں، معیاری کھانا، ملاوٹ سے پاک دودھ ،صاف پانی،هسپتال، اصلی ادویات ،کرپشن سے پاک پاکستان اور عزت کی زندگی چاہیئے۔
متحدہ عرب امارات میں آن لائن 5 کلو چاول کی تھیلی کی قیمت ہے 657 روپے
پاکستان میں ایک کلو چاول کی قیمت ہے 160 روپے
پاکستان میں 5 کلو چاول کی تھیلی کی قیمت ہے 800 روپے
مجھے یہ بتائیں کہ امارات کے صحراؤں میں کیا پاکستان سے زیادہ چاول کاشت ہوتا ہے
جنسی زیادتی کیس میں صرف پھانسی کا بل منظور کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔ ٹھیک کرنا ہے تو عدالتی نظام کو ٹھیک کیا جائے جہاں ایک معمولی سے مقدمہ میں سالوں سال لگجاتے ہیں ۔
عمران خان صاحب کورونا میں ذخیرہ اندوزی کے الیکٹرک کے غیر قانونی بل، پلازما 7 لاکھ کا،ہسپتال کی فیس ایک دن کی 70 ہزار ،بیروزگاری،لوٹ مار،صوبائ حکومت کی ہٹ دھرمی ،ہر تین سیکنڈ میں عوام کا معاشی قتل و استحصال کرانے کے لئے تبدیلی کو ووٹ دیا تھا ؟
@ImranKhanPTI
اب یہ دوائی 30 ہزار کی بھی نہیں ملے گی پاکستان میں.
پھر بھی دو باتیں طے ہیں
اک
ہم زندہ قوم ہیں
دوسری
یورپ، اہل مغرب، کافر اخلاقی طور پر گرے
ہوئے ہیں.
#COVID19Pakistan