پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ اپنے جائز حقوق کے لیے پرامن احتجاج کر رہے تھے جب پولیس نے ان پر دھاوا بول کر بہیمانہ تشدد کیا اور گرفتار کرکے دہشتگردی کے مقدمات قائم کردیے۔
وزیراعظم اور وزیراعلی معاملے کو دیکھیں اور فی الفور بے گناہ طلبہ کو رہا کریں۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ اپنے جائز حقوق کے لیے پرامن احتجاج کر رہے تھے جب پولیس نے ان پر دھاوا بول کر بہیمانہ تشدد کیا اور گرفتار کرکے دہشتگردی کے مقدمات قائم کردیے۔
وزیراعظم اور وزیراعلی معاملے کو دیکھیں اور فی الفور بے گناہ طلبہ کو رہا کریں۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
ہر شہری اور ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے احتجاج کو روکنا اور گر��تار کرنا قابل مذمت ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ تنظیم @jamiat_pu_ کے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے
پاکستان میں ایک چند ہی ایسی جامعات ہے جہاں پر غریب اور متوسط گھرانوں کے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان میں سے ایک جامعہ پنجاب بھی ہے. اب جامعہ پنجاب کے طلبہ کی بے ب��یاد الزامات پر مبنی گرفتاریاں جامعہ کے مثبت تشخص کو پامال کرنے کا سبب بنے گا۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم ہے کہ جس کی وجہ سے نہتے اور بیگناہ طلبہ پر دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات قائم کردیے جائیں۔
انتظامیہ طلبہ پر جھوٹے الزامات لگا کر جیلیں بھرنے کے بجائے انہیں بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے ۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
جامعہ پنجاب میں منفرد اور مثبت سرگرمیوں کا انعقاد کرنے والے طلبہ پر ��شدد کرنا اور دہشت گردی کی بے بنیاد FIR درج کرنا کس جنگل کے قانون کا حصہ ہے؟
کیا اسلام کے داعی اب ملکِ پاکستان میں دہشتگرد قرار دیے جائیں گے؟
@OfficialDPRPP @Lahorepoliceops
#PU_Students_are_Not_Terrorists
جامعہ پنجاب کے طلبہ پر لاٹھی چارج، دہشت گردی کی FIR اور درجنوں گرفتار یاں بدترین فسطائیت اور پولیس گردی ہے۔ احتجاج طلبہ کا بنیادی حق ہے، باہم ڈائلاگ کے ذریعہ مسائل کا حل ہی مہذب طریقہ ہے۔
ہم طلباء کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
Sir @Drkhalidmahmood, the education system should inspire, not intimidate. Stand with the students of Punjab University and address their concerns with understanding.
#PU_Students_are_Not_Terrorists