جو پٹواری جیالےمہنگائی سےتنگ تھےکیا وہ بتانا پسندکرینگے انکےگھر کا خرچہ آجکل محلے کےعیاش لوگ اٹھارہےہیں یا وہ بھکاری بنے ہوۓہیں😝
#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں،
قرآن میں اللّہ پاک فرماتے ہیں کہ!!
منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے، منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے۔۔۔
عمران خان کی نظر میں ٹاؤٹ فیصل واوڈا کا لیول۔۔۔
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#عمران_خان_کو_رہا_کرو