والدین کی محنت کی کمائی پر ڈاکا اور غریب کی سسکیوں پر بےبی مریم نیرو شریف کی سالگرہ کا جشن!
جب ایک ریاست کی قیادت کا وژن عوامی فلاح کے بجائے ذاتی تسکین، تشہیر اور پروٹوکول تک محدود ہو جائے، تو اس کا نتیجہ وہی نکلتا ہے جو آج اس ملک کی سڑکوں اور کالجوں میں دکھائی دے رہا ہے۔
لاہور کے گرلز کالجوں میں طالبات سے وزیر اعلیٰ کی تصویریں بنوانا، سالگرہ کے نغمے گوانا اور تعلیم گاہوں کو سیاسی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا اس نام نہاد "وژن" کی اصل حقیقت کو فاش کرتا ہے۔
ایک طرف ۲۶ ہزار کے بجلی بل، گیس اور روٹی کو ترستے غریب، ہتھکڑیاں پہنتے محنت کش اور موت کی دعائیں مانگتے ہوئے شہری ہیں... اور دوسری طرف تعلیمی اداروں کو اپنے سیاسی شوشے اور سالگرہ کے جشن کے لیے استعمال کرنے والی بے حس قیادت!
کیا یہی ہے وہ "نیا وژن" جو اس قوم اور اس کے نوجوانوں کو دیا جا رہا ہے؟
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
66 Tests, 143 ODIs and 145 T20Is
15,993 international runs including 32 💯s and 111 fifties
Leading run-scorer in T20Is
Fastest to 5,000, joint-fastest to 6,000 ODI runs
ICC Champions Trophy 2017 winner
ICC Men's Player of the Year 2022
Happy birthday to Pakistan Test captain @babarazam258! 🎂
International media is covering the emergency imposed in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province. Some facts need to be clear.
The federal government has suspended the only remaining elected provincial government in the country under the pretext of “security.” This is not a routine constitutional measure. It is the formalization of Asim Munir’s martial law. “Emergency” is merely the rebranded language of martial law. What we are witnessing is military fascism in Pakistan.
The people of Pakistan have clearly rejected this move. It is forced upon them against their democratic will.
@Reuters@ReutersAsia@AJEnglish@business@TheEconomist@AFP@WIONews@TOLONewsEnglish@trtworld@WorldTimesWT@AJENews@SouthAsiaIndex@gulftoday
"میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
A father takes his son on an incredible journey inside the human digestive system. What an extraordinary look at the complexity of the human body.
Watching this reminds us of the greatness and wisdom of Allah ﷻ. Every organ, every process and every detail works with perfect precision. Truly, in the creation of man are signs for those who reflect.
SubhanAllah. 🤲🏽❤️