I am deeply appalled and angry to see “Firework” used on the @WhiteHouse TikTok account as a backing track for video footage of military strikes. I did not approve this, I was not asked, and I absolutely do not condone it.
I wrote this song to be an anthem of hope, healing, and inner strength for people going through their darkest personal moments. To see a message of self-worth and upliftment weaponized to soundtrack destruction and violence is a complete violation of everything my song stands for.
My music is for bringing people together, not celebrating warfare.
An ICC arrest warrant bears your name for war crimes and crimes against humanity, including the use of starvation as a weapon. Named at the ICJ for genocide. A fugitive from international justice.
Enjoy nothing, Mr. Genocide.
دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے اگر یہی گندم پاکستانی کسانوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی
29 year old Supermodel Bella Hadid is now Biggest headache for Netanyahu 🔥
🇺🇸Bella Hadid: "Netanyahu is working to create a new graveyard for 2.5 million Palestinians. He is the Hitler and biggest war criminal of modern times.🔥🔥
I am not afraid of losing modeling jobs and I will continue to speak out about Palestine."🔥
What a courage. Girl with a metal spine. 👌👏
یہ اصل میں نوسر باز ہے جہاں الیکشن ہوتا ہے انکے خاندان وہی پیدا ہوتا ہے 🤣
مريم نانی کبھی کشمیری تو کبھی پنجابی بن جاتی ہے
باقی انکے مطابق انکے دادا امیر خاندان سے تھے جبکہ شوباز شریف نے مزدورں کے سامنے کہا تھا اس کے بابا ایک غریب مزدور تھے 🤦
Just because you lobbied to have the man who issued the war crimes taken down doesn’t mean the war crimes disappear or your guilt is assuaged. You will not outrun justice. You will not lobby history. You are a murderous maniac Benjamin Netanyahu. You will always be remembered as such.
سیشن جج عبدالحکیم جنہیں چند روز قبل مستونگ میں شہید کیا گیا ، انہوں نے تربت میں CTD کے خلاف FIR درج کرنے کا حکم دیا تھا۔CTD نے بالاچ مولابخش کو مبینہ طور پر حراست میں لے کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد بلوچستان میں شدید احتجاج ہوا جو اسلام آباد میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے دھرنے پر ختم ہوا۔
باہمت اور منصف افراد کی اب عدالتی نظام میں ضرورت نہیں ہے
اِس بار DHA کو اللہ تعالیٰ نے خاص نشانے پر رکھا ہے
یہ برہمنوں کی بنائی گئی سوسائٹی ہے, جہاں زیادہ سہولیات دی گئی ہے, جہاں عام بندہ نہیں رہ سکتا, پھر اللہ تعالیٰ نے بارشوں میں غرق کردیا!!
ایک بُدھُو کو کہتے سنا
عمران خان کا سیاسی fate سیل کر دیا گیا ہے
تو ایک درویش کی بات یاد آئی
"آپ کون ہوتے ہیں کاٹا لگانے والے میں آپکو یہ مٹا کر دکھاؤں گا"
پھر دنیا نے دیکھا وہ اتنا طاقتور ہوگیا کہ اس کی وجہ سے 17 سیٹوں کو حکومت دینی پڑی
ترمیم کرنی پڑیں
آئین بدلنے پڑے
عدالتیں قبضے میں لینی پڑیں۔
"سیاسی fate سیل" پشاوری چپل اسکی۔
واہ ری منافقت،
تحریکِ انصاف حکومت میں تھی تو یہ محترمہ مہنگائی اور حکومت کے خلاف تھی
تحریک انصاف اپوزیشن ہے تو مہنگائی کے لئیے اپوزیشن کے خلاف بیان بازی۔
سمجھ سے باہر ہے اپنے بڑوں کو کچھ نا کہنے کی بھی آخر مجبوری ہے یا چَس۔؟
عمران خان نے اپنی بہنوں کو ملاقات کے دوران بولا تھا کہ سوشل میڈیا (ایکس) پر میرا اکاؤنٹ چلانے والے کو بولیں کہ میرے سارے پیغامات (ٹویٹ) دوبارہ سے ری پوسٹ کریں، لیکن عمران خان کی یہ بات بھی تسلیم نہیں کی گئی اور کوئی ایک بھی ٹویٹ ری پوسٹ نہیں ہوا
گودی میڈیا کی چھترول تو آپ نوجوانوں کے ہاتھوں دیکھ ہی رہے ہیں، مگر پاکستان میں بھی کمال دیکھیں۔ جیو جیسے بڑے چینل کا دعویٰ ڈی ایچ اے میں رہنے والے ایک شہری نے لمحوں میں بے نقاب کر دیا۔