اگر امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملہ ہوجاتا ہے تو ہمیں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ایران کا ساتھ دینا چاہیے
ہمیں اس ساتھ کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی مگر تاریخ یاد رکھے گی کہ جہاں پوری دنیا امریکہ سے ڈر کر گیڈر بن گئی وہاں ایران کے ساتھ صرف پاکستانی کھڑے تھے
#ایران
روس ایران کی مدد کررہا ہے
روس نے ایران کو خفیہ معلومات فراہم کی جس کی بنیاد پر ایران نے دبئی اور قطر میں ہوٹلوں اور عمارتوں پر حملے کۓ جہاں امریکی فوجی چھپے تھے