Rawalakot Azad Kashmir 📍:
اُس وقت کی ویڈیو ہے جب اسامہ جمیل اور دیگر ساتھیوں کو شہید کیا گیا۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ پُرامن مظاہرین پر کس طرح سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے۔🙏
ڈی جی پی ایم ایل این ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکی کہ پاکستان کی عوام بے وقوف نہیں ہیں۔ قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ اس حکومت نے اپنے ہی ملک کی عورتوں، حتیٰ کہ بزرگ خواتین تک، کے ساتھ کس قدر ظالمانہ سلوک کیا۔ خواتین پر آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال، گولیاں چلانا، گھروں پر دھاوے بولنا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا- یہ اس فسطائی حکومت کا اصل چہرہ ہے.
#AsimLaw
ہر دیکھتی آنکھ اس بوسیدہ نظام کو اپنی آنکھوں سے کولیپس ہوتا، زمین بوس ہوتا، دفن ہوتا، جب تک دیکھ نہیں لیتی، تب تک اِن گرتی ہوئی دیواروں کو دھکے، اور ٹکریں جاری رہیں گی
آزاد کشمیر میں پاکستانی ایجنسیاں سول کپڑوں میں ملبوس افراد کو ایک جگہ پر اکٹھا کرتی ہیں، ان کے ہاتھوں میں بندوقیں تھما دیتی ہیں، اور پھر ان کی ویڈیوز اور تصاویر پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کو یہ کہہ کر بھیجتی ہیں کہ یہ شرپسند عناصر ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن ہیں۔
”آزاد جموں کشمیر میں احتجاج کرنے والوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں، کوئی گلی، کوئی بازار یا مسجد تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا اب آزاد جموں کشمیر پر کھل کر رپورٹنگ کر رہا ہے کہ ریاست کی جانب سے قتل و غارت کی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 70 کے قریب شہریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔“
شہباز گل
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
اوکاڑا حلقہ NA-136 سے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار عبداللہ طاہر پر قاتلانہ حملے میں ان کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسوسناک، دلخراش اور قابلِ مذمت ہے۔
عبداللہ طاہر ایک باوفا اور نظریاتی کارکن تھے جنہوں نے آخری سانس تک عمران خان اور ان کے نظریے کا ساتھ نبھایا۔ ان کی استقامت اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام عناصر کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبداللہ طاہر کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین!
The people of Azad Kashmir continue to face an alarming escalation of violence and repression.
From 5 June to 28 July, the death toll has risen to 80, with hundreds more injured. The security forces have used excessive force against civilians, turning a peaceful region into bloodshed. Those responsible must be held accountable, and the fundamental rights and safety of the people of Kashmir must be respected.
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی