ہائے یہ سپیچ بار بار رلاتا ہے😭
سر ضمیر نہیں مان رہا کہ اس بندے کق ساتھ چھوڑا جائے جس نے اس ملک سے آیون فیلڈ نہیں بنائے بلکہ باہر سے لاکر سب کچھ اپنے ملک کے نام کردیا
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
ان میں اتنی بھی ہمت نہیں ہے کہ یہ سامنے آ کے لوگوں پہ گولیاں چلا سکیں کبھی یہ لائٹس اف کر کے ڈی چوک میں لوگوں پہ گولیاں چلاتے ہیں اور کبھی کشمیر میں انٹرنیٹ بند کر کے معصوم لوگوں کو قتل کرتے ہیں اور ان پہ گولیاں چلاتے ہیں ان سب کا جواب اپ کو دینا پڑے گا
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے
عمران خان نے بارہا واقعہ کربلا کا ذکر کیا۔ انہوں نے بار بار اس کو اجاگر کیا کہ کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ یزید ظلم کر رہا تھا لیکن انہوں نے ظلم ہونے دیا اور پھر ساری زندگی پچھتاتے رہے۔
آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئ جو جس واقعے کا مقدمہ تھا اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاسی قیدی ہے جس کی ملاقاتیں بند ہیں۔ جس کے بنیادی انسانی حقوق سلب ہیں۔ جس پر علاج معالجے کی سہولیات بند ہیں۔
جس ملک میں قانون و انصاف نہ ہو جتنا مرضی نچ ٹَپ لیں وہاں پر ترقی نہیں ہو سکتی خوشحالی نہیں آ سکتی