@mahfooz51871 جب سائنس سے نابلد آدمی صحافی بن جائیں تو یہی تبصرے کرتے ہیں پاکستان نے کوئی گھر میں ائین سٹائین پیدا کیے ہیں جو نئی ٹیکنالوجی لے آئے جاہلوں نظام سارا یورپ یا امریکہ کا ہے بس استعمال پاکستان نے ٹھیک کر لیا ہوگا چینی کس بات پر حیران ہونگے
@MManshaOfficial ہو سکتا ہے تم لوگوں کو نوازنے کے لیے حکومت اس پر بھی کوئی کپیسٹی پیمنٹ سکیم متعارف کروا دے باہر سے سستی لاؤ ادھر مہنگی بیچو اور حکومت سے سبسڈی بھی لو
@iqrarulhassan اب تو مجھے بھی لگتا ہے آپ جواد کی طرح ذہنی مریض بنتے جا رہے ہو اگر سیاسی جماعت بنانی ہے تو بکواسات سے نکل کر غریب اور ملک کے ایشوز پر حکومت مخالف سیاست کرو جیسے آئی پی پیز ایشو
@shahzadparcha ایسے خنزیر کے بچے جو تنخواہیں مراعات لے کر بھی بددیانت ہیں انہیں سی سی ڈی کے حوالے کر کہ گولی ماری جائے یہ چور ڈاکوؤں سے زیادہ خطرناک ہیں