“Nasser Hussain and I were among 21 former captains who sent a second letter, a humanitarian appeal for Imran Khan to get the requisite level of treatment.
But I suppose the basic theme was the way the state has tried to airbrush Imran almost out of existence, which is increasingly difficult to do in a social media age”
Michael Atherton Former English Cricket Captain
Speaking on Khan sb’s condition @ZacGoldsmith brilliantly articulated and analysed what’s really going on and how the current regime want Khan sb gone forever!!
Watch the full video here: https://t.co/M2HKnriIpv
Thank you Zac for raising your voice!🙏
#FreeImranKhan
سنیل گواسکر 🔥
میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب بھارت ووسٹرشائر کے خلاف کھیل رہا تھا اور وہ صرف 17 سال کے تھے اور ووسٹر کے لیے ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تب سے ہم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلا، اپنے ممالک کی کپتانی کی اور ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانا۔
اس لیے ناقص طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی صحت کی مشکلات کے بارے میں آنے والی خبریں دیکھ کر میں اس اپیل میں شامل ہونا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ مناسب انسانی اور طبی سلوک کیا جائے۔ بطور کپتان ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا جائے۔
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہیرو ہیں اور دنیا کے ان چند نایاب کرکٹرز میں سے ہیں جو عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے میدان کے کارناموں سے پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر روشن کیا ہے۔ یقیناً وہ بہتر انسانی معاملے اور بہترین علاج کے مستحق ہیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے. یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ بہترین طبی ہاتھوں میں ہیں۔"
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
@BBCWorld if you're going to feature news articles about Imran Khan please tell the whole story. The court order was for him to be taken to Shifa hospital, not the PIMS hospital where he ended up. This is very significant. You have a duty to let the world know what is happening.
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏
سوال یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک تمام تر معاشی اور قانونی ناانصافیوں اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باوجود انقلاب کیوں نہیں آیا؟ کیوں بنگلہ دیش یا بھارت کیطرح لاکھوں لوگ سڑکوں اور میدانوں میں احتجاج کرتے نظر نہیں آتے؟ ان ملکوں اور آزاد کشمیر میں انقلابی صورت حال نوجوانوں اور عام لوگوں نے برپا کی۔ پاکستان میں پسے ہوئے کروڑوں کی راہ میں کون کھڑا ہے؟
”ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کرلیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کیلئے کھڑے رہیں گے۔ عمران خان جیل میں ہے اور ان شاءاللّٰہ لوگوں نے سڑکوں پر نکلنا ہے۔ لوگ تیار ہیں، عمران خان کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔ پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا ہے، آج کل تو کرمنل ججمنٹس دینے پر ترقیاں مل رہی ہیں، لیکن فکر نہ کریں، ہم میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے بھی کھڑے ہیں۔“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
Dame Penelope Keith has sadly passed away.
This stairway sketch from the 1977 Morecambe & Wise Christmas Special is still one of the funniest things ever shown on TV. You can see all three trying (and failing) to keep it together. An absolute classic.
آئیں، تمام سیاسی وابستگیوں کو ایک طرف رکھ کر، صرف اپنے ضمیر کی عدالت میں یہ سوال پوچھتے ہیں۔
جس انسان نے اپنی زندگی کے بہترین 25 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے...
جس نے دنیا بھر سے کمایا ہوا پیسہ پاکستان لا کر شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے اربوں روپے کے منصوبے غریبوں کے لیے کھڑے کر دیے...
جس کے پاس بیرونِ ملک کوئی جائداد ہے، نہ کوئی آف شور کمپنی، اور نہ ہی غیر ملکی بینک اکاؤنٹس...
کیا وہ چور ہو سکتا ہے؟
🏛️ وہ آج جیل میں کیوں ہے؟
وہ کسی لندن کے محل یا سرے محل کے لیے جیل میں نہیں ہے۔ وہ آج اڈیالہ جیل کی تپتی ہوئی کوٹھڑی میں صرف اس لیے قید ہے کیونکہ:
اسے آپ کے بچوں کے مستقبل کی فکر تھی۔
وہ اس ملک کو ایک خودمختار اور غیور ملک بنانا چاہتا تھا۔
اس نے غریبوں کے لیے ہیلتھ کارڈ اور پناہ گاہیں بنائیں۔
اس نے عالمی مچھروں کے سامنے "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔
"وہ چاہتا تو مصلحت کر لیتا، وہ چاہتا تو ڈیل کر کے باہر چلا جاتا، لیکن اس نے جیل کی سختیوں کو چنا کیونکہ اس کے دل میں اس عوام کا درد ہے۔"
@PTIofficial@Kasim_Khan_1999 You really need to find him now. He said he would be taken away. Is he still
In Adaila Jail? I suspect not. And where is our great journalist Aga Sheik Sawa?