14 سال بعد اب ہماری سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ 250 بندے جو جل کر راکھ ہو گئے ۔انکو کسی نے نہیں مارا ۔وہ خود ہی مر گئے بالکل اسی طرح جس طرح پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خود ہی مر گئی ۔۔ انکے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔ ان 250 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔ کار ساز کے حملے میں بھی 150 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔پشاور آرمی پبلک سکول کے 150 سے زائد بچوں و اساتذہ کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔کسی وزیراعظم ، وزیرداخلہ،وزیراعلی کسی کو بھی شرم نہیں آتی ۔۔
مطیع اللہ جان
اندازہ لگائیں لوگ کتنے مجبور ہیں ایسی چیزیں نفرت کا باعث بنتی ہیں ریڑھی والا کہہ رہا پیرا فورس والے تنگ کرتے ہیں اس لیے مجبور ہیں مریم نواز کی فوٹو لگانے پر ویسے ہمارا اصل لیڈر تو عمران خان ہے جو ہماری وجہ سے جیل بیٹھا ہوا ہے
محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے
سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
چلو اچھا ہوا کشمیر میں احتجاج کی وجہ سے ISI کو کوئی را کا ایجینٹ ملا کشمیر میں ورنہ اگر کشمیری اپنے حق کے لیے آواز نا اٹھاتے سڑکوں پہ نا نکلتے تو نجانے کتنے عرصے تک را کے ایجنٹ بیٹھے انتظار کرتے رہتے کہ کب ISI آے گی اور ہمیں گرفتار کرے گی‼️ Thank You JAAC 😉
ایجنسیوں کے اہلکار ہمیں نہیں چھوڑیں گے، وہ بھتہ لیتے ہیں، ہراساں کرتے ہیں، ہمیں جینے کا حق چاھیئے
وحدت کالونی کوئٹہ کے رہائشی سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازم نے اپنے چار بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بچوں کی عمریں ایک سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔
(بی بی سی رپورٹ)
آ گیا شہزادہ فوج کو غداری کی تعریف سمجھانے 🔥
کشمیریوں کے مطالبات میں کوئی ایک غداری ثابت کرو؟!
غدار تو وہ ہوتا ہے جو کرائے کی جنگیں اپنے سر لیتا ہے جو ڈالروں کے پیچھے اپنی بیسز دوسروں کو دے اسکے بعد اسکو جہاد کا نام دے دے 🩴💥
غدار تو وہ ہوتا ہے جو پاکستان کے آئین کو نہ مانے۔ غدار تو وہ ہوتا ہے جو اپنی انا کی خاطر پاکستان کے دو ٹکڑے کر دے ۔💥
ہم نے لانگ مارچ کا پہلا دن اپنے پلان A کے مطابق کامیابی سے گزارا ہے، ہم غریبوں کی بات کررہے ہیں، ہماری حقوق کی تحریک ضرور پایہ تکمیل تک پہنچے گی،
ہم پر جو غداری کے الزامات لگائے گئے ہیں وہ جلد ان کو واپس لینا پڑیں گے، پہلے گولی میں کھاوں گا، شوکت میر
🇵🇰 11 killed in Pakistan-administered Kashmir
At least 11 people were killed and dozens wounded Sunday when police clashed with supporters of the outlawed Joint Awami Action Committee (JAAC) in Rawalakot, a day before a planned rally demanding greater political rights and the abolition of 12 legislative seats reserved for Indian Kashmiri refugees living in Pakistan.
Among the dead were 4 police officers, a bystander, and 6 protesters, Poonch Commissioner Sardar Waheed Khan told Reuters. JAAC leader Shaukat Nawaz Mir described the violence as a “massacre” and said the group would proceed with Tuesday’s rally. Other reports suggested an even higher death toll.
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
رینجرز نے ہسپتال میں زخمیوں کو گولیوں مار کر شہید کر دیا ہے، یہ ہسپتالوں میں زخمیوں کو چن چن کر مار رہے ہیں اور لاشیں غائب کر رہے ہیں
شوکت نواز میر کا پیغام