لیں جی حقیقی آزادی لینے نکلے تھے مگر قانون کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی ۔۔ سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، حقیقی آزادی مارچ کے دوران اپنے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں عبوری ضمانت کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں پیش۔
جنرل باجوہ کے خلاف بکواس مہنگی پڑی۔۔پاک فوج نے جمعے کے روز وکیل سماجی کارکن ایمان حاضر مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ ایمان مزاری پی ٹی آئی کی رہنما MNA شیر��ں مزاری کی بیٹی ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ( جی ایچ کیو میں فوج کے قانونی شعبے) کی طرف سے کروائی گئی ہے
حمزہ شہباز اور مریم شہباز کی نقل۔۔ ورنہ یہ تو ایدھی خاندان ، سانحہ ساہیوال اور ڈاکٹر عبدالقدیر کے گھر نہیں گیا تھا۔۔۔ عمران خان کی مردان میں جھڑپوں کے دوران جاں بحق ہونیوالے سید احمد جان گھر آمد۔۔۔
سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے دوران ڈیوٹی مثالی رویہ کا مظاہرہ کرنےوالے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل محمدشہبازسے خصوصی ملاقات، تعریفی سنداور نقد انعام ۔پولیس کے افسران نےکانسٹیبل محمد شہباز کے اعزاز میں کھڑے ہوکرتالیاں بجاتےہوئےخراج تحسین پیش کیا
یہ وکیل اگر اس نام نہاد صحافی کو اداروں اور فوج کے خلاف بکواس کرنے پر تھپڑ مار دیتا تو امر ہو جاتا مگر اس نے سیلفی بنا بنانے کو ترجیح دی ۔۔ ذہنی غلامی تو یوتھیوں میں ہے اور عمران نیازی چلا قوم کو غلامی سے نکالنے۔۔ خود نسل در نسل غلام ۔۔ قوم یوتھ قوم غلام
لندن میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جمائمہ کے گھر کے باہر عمران خان کے پوسٹرز پر انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش کردی۔ دیکھئے عمران خان کے خلاف کیا کہتے رہے۔ @MaryamNSharif@pmln_org
لو جی یہ ٹٹو یوٹیوبر بھی ڈر کر کہیں چھپنے چلا۔۔ او بھئی ابھی عشق کے امتحانوں اور بھی ہیں، رکو رکو۔۔۔ عمران خان تمہیں نہیں بچائے جس کے تم ہر وقت اٹھاتے ہو
عمران خان کا مطالبہ صرف نئے الیکشن ہے نہیں بلکہ وہ ہر صورت دو تہائی اکثریت بھی چاہتا ہے ورنہ ہار کی صورت میں وہ اگلے پانچ سال رو رو کر گزار دے گا کہ بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔۔ لہٰذا وہ الیکشن اپنی جیت کی صورت ہی قبول کریگا ورنہ وہی رنڈی رونا رہے گا