یہ افسوسناک واقعہ لاہور رحمان گارڈن فیز2 میں پیش آیا۔
یہاں سوال یہ ھےکیا ان کالونیز کی سیکورٹی کو اتنے اختیارات حاصل ہوتے ہیں کہ بزرگ شہریوں کیساتھ گالم گلوج کریں انہیں ماریں پیٹیں۔ اس بندے کی جوان بچیاں چیخ رہی ہیں لیکن یہ سیکورٹی والےتو فرعون بنے ہوئےہیں۔ انہیں یہ حق کس نے دیا؟
اس پوسٹ کو پھیلائیں اور حبیب اکرم نامی پی ٹی آئی کے کچرے کے صحافی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کریں 🚨
👈حبیب اکرم کا جھوٹا پروپیگنڈا۔۔ حکومت کو کچھ کرنا ہی ہو گا۔۔
👈اگر اب بھی نہ ایکشن لیا گیا تو پھر دال میں کچھ کالا سمجھا جائے گا۔
@HabibAkram@PTIofficial
آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور مجموعی طور پر براڈکاسٹنگ سروسز میں جن سینیئر شخصیات نے اپنی قیمتی خدمات سرانجام دی ہیں، نہ صرف ان کی بھرپور دیکھ بھال کی جائے گی بلکہ ان کے تجربے اور خدمات کی انشاء اللہ حقیقی قدر بھی کی جائے گی۔ ریڈیو پاکستان چھوڑنا ان کا اپنا فیصلہ تھا جس کو ہم نے قبول کیا اور پی ٹی وی میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آسٹریلین پولیس کمشنر نے آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں ایک بڑے بھارتی دہشتگردوں کے نیٹورک کے ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا.
دہشتگردی کے اس نیٹورک میں مزید 4 بھارتی گرفتار.
جج کا بچہ عام شہریوں کو روند دے انکی زندگیاں ختم کردے تو کسطرح قانون کو تروڑ مروڑ کر بچایا جاتا ہے اور جس ملک میں جعلی ڈگری والا جج ہو امریکہ اقامہ والا منصف ہو پلاٹ کٹنگ میں ملوث پلاٹیا مافیا جسٹس کی کرسی پر براجمان ہو تو پھر ہم 139 ویں نمبر پر ہی ہوں گے
سوشل میڈیا تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا - میں سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنے بچوں کو حرام کا پیسہ نہیں کہلاتا - کچھ لوگوں نے کہا تھا میں کبھی بھی پاکستان چھوڑ کے نہیں جاؤں گا اور میں نے خود دیکھا کہ گدھے پر گدھا بیٹھ کر یہاں آگیا - شاہد آفریدی
https://t.co/qDaV5FLZ0H