عید نام ہے خُوش ہونے کا
اور خُوشی کا فلسفہ یہی ہے کہ آپ کی وجہ سے کُسی کو دُکھ نہ پُہنچے کیونکہ دُکھ انسانوں کو نِگل جاتے ہیں سرائیکی کہانڑ اے
" کٙماں نال نِی
غٙماں نال بٙندے مُک وینے ھِن "
45 سال کے لوگوں کو 20 سال والوں کا دکھ بچپنا لگتا ہے،
اور 20 سال کے بندے کو 5 سال کے بچے کی ضد بدتمیزی لگتی ہے،
ہر ایک کو اپنا مسئلہ کائینات کا آخری مسئلہ لگتا ہے!..