دل جو چاہے تو چلے آنا میرے گھر بھی۔۔
نہیں بھولو گے جو سن لو گے پتہ غور سے تم۔۔
شہرِوفا، دلداروں کا محلہ ہے۔۔
محبت کی ہوا دن رات وہاں چلتی ہے۔۔
ہوا کے قدموں پر چلے آنا سیدھے تم۔۔
جہاں تھم جائ�� ہوا۔۔۔
وہیں میرا گھر ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(حماد)
جام ہونٹوں سے پئا کرنے کی حسرت تھی ہمیں کب۔۔۔۔
تیری نظروں کے شرابی کو شرابیں نہیں جچتیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(حماد)
(اے ارضِ وطن)
تمہارے شہر کے بھکاریوں کا کہنا ہے۔
کہ بھیک صرف دردِ جُنوں کو ملتی ہے۔
یہاں کا چاند سورج سے روشنی لے کر۔۔
فقط طواف ستاروں کے گرد کرتا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(حماد)
🐔🥚 زیادہ انڈے دینے والی مرغیاں — بہتر جینیٹکس، بہتر مینجمنٹ اور زیادہ منافع کی بنیاد
جدید پولٹری فارمنگ صرف زیادہ مرغیاں پالنے کا نام نہیں، بلکہ Genetics، Nutrition، Disease Control، Housing، Biosecurity اور Scientific Management کے درست امتزاج سے کامیاب ہوتی ہے۔ انڈوں کی پیداوار میں پہلا اہم فیصلہ یہ ہے کہ فارمر اپنے موسم، مارکیٹ، فارم سسٹم اور بجٹ کے مطابق درست Breed یا Commercial Layer Line منتخب کرے۔
سوشل میڈیا پر نظر آنے والی زیادہ انڈے دینے والی مرغیوں کی فہرستوں میں روایتی Breeds کے ساتھ Commercial Hybrid Layer Lines بھی شامل ہوتی ہیں۔ ISA Brown، Hy-Line Brown، Lohmann Brown، Bovans Brown، Shaver Brown اور Dekalb White خالص روایتی نسلیں نہیں بلکہ زیادہ، یکساں اور معاشی انڈہ پیداوار کے لیے تیار کی گئی کمرشل لائنز ہیں۔
🥇 نمایاں کمرشل لیئر لائنز
ISA Brown دنیا کی معروف Brown Egg Layer Line ہے اور بہترین مینجمنٹ میں بہت زیادہ انڈے دے سکتی ہے۔
Hy-Line Brown اپنی Feed Efficiency، مسلسل پیداوار اور مضبوط Egg Shell کے لیے مشہور ہے۔
Lohmann Brown اچھی Feed Conversion اور قابلِ اعتماد Performance کی وجہ سے دنیا بھر کے کمرشل فارمز میں استعمال ہوتی ہے��
Hy-Line White، White Leghorn اور Dekalb White سفید انڈے دینے والی نمایاں لائنز ہیں۔ جسمانی وزن نسبتاً کم ہونے کی وجہ سے یہ Feed کو مؤثر انداز میں Egg Production میں تبدیل کر سکتی ہیں۔
اسی طرح Bovans Brown، Shaver Brown، Red Star اور Black Rock بھی مختلف ممالک میں انڈہ پیداوار کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
🐓 روایتی اور Dual-Purpose نسلیں
Rhode Island Red مضبوط جسم، اچھی قوتِ برداشت اور انڈے و گوشت دونوں کے لیے موزوں نسل ہے۔
Australorp تاریخی طور پر اچھی Egg-Laying Breed سمجھی جاتی ہے اور Backyard یا Semi-Intensive Farming میں بھی کامیاب رہتی ہے۔
Plymouth Rock، Sussex، Orpington اور Welsummer Dual-Purpose Farming میں اہم ہیں۔
جبکہ Cream Legbar، Ameraucana، Marans اور Easter Egger نیلے، سبز یا گہرے بھورے انڈوں کی وجہ سے Specialty اور Premium Egg Markets میں زیادہ قدر حاصل کر سکتی ہیں۔
🥚 کیا صرف Breed زیادہ انڈوں کی ضمانت ہے؟
نہیں۔
بہترین Genetics بھی ناقص Management میں اپنی مکمل صلاحیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ غیر متوازن خوراک، آلودہ پانی، Heat Stress، بیماری، ناقص Ventilation یا غلط Lighting Program پیداوار تیزی سے کم کر سکتے ہیں۔
کامیاب Layer Farming کے لیے:
متوازن Feed، مناسب Protein، Amino Acids، Energy، Calcium، Phosphorus، Vitamins اور Minerals ضروری ہیں۔
صاف پانی ہر وقت دستیاب ہونا چاہیے، خصوصاً گرمی میں۔
مناسب Calcium مضبوط Egg Shell کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔
اسی طرح Lighting Program، Temperature Control، Ventilation، Biosecurity اور Vaccination انتہائی اہم ہیں۔
Newcastle Disease، Infectious Bronchitis، Avian Influenza، Mycoplasma اور Coccidiosis جیسی بیماریوں سے مؤثر تحفظ کے بغیر اعلیٰ Genetics بھی مطلوبہ فائدہ نہیں دے سکتی۔
🇵🇰 پاکستانی فارمر کے لیے اصل سوال
پاکستان میں کسی غیر ملکی Layer Line کا انتخاب صرف اس بنیاد پر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ یورپ یا امریکہ میں کتنے انڈے دیتی ہے۔
اصل سوال یہ ہے:
پاکستان کے موسم، خوراک، بجلی، پانی، بیماریوں کے دباؤ اور فارم سسٹم میں فی درجن انڈوں کی حقیقی Cost کتنی آئے گی؟
کراچی، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان جیسے گرم علاقوں میں Heat Tolerance، Ventilation اور Cooling Management انتہائی اہم ہیں۔
بعض اوقات 320 انڈے دینے والی لائن، زیادہ Feed، Medicine، Electricity اور Housing Cost کی وجہ سے 280 یا 290 انڈے دینے والی زیادہ سخت جان لائن کے مقابلے میں کم منافع دے سکتی ہے۔
اسی لیے کامیابی صرف Eggs per Hen سے نہیں ناپی جانی چاہیے۔
Eggs per Hen + Feed Cost + Mortality + Egg Weight + Shell Quality + Market Price = حقیقی منافع
🧬 مستقبل Genetics کا ہے
پاکستان کے پولٹری سیکٹر کو Performance Recording، Local Climate Evaluation، Feed Efficiency Trials، Disease Resistance اور Genetic Selection پر مزید کام کرنا ہوگا۔
صرف Imported Genetics استعمال کرنا کافی نہیں؛ یہ جانچنا بھی ضروری ہے کہ کون سی Genetics پاکستان کے مقامی موسمی اور معاشی حالات میں بہترین Performance دیتی ہے۔
مستقبل کا کامیاب پولٹری فارمر صرف مرغی نہیں خریدے گا بلکہ Genetic Potential، Feed Conversion، Livability، Peak Production، Persistency، Egg Mass اور Cost per Egg کو سمجھ کر فیصلہ کرے گا۔
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
مومن خان مومن
____
یہ کہا جاتا ہے مرزا اسداللہ خان غالب نے مومن کے اس ش��ر پر اپنا ��ورا دیوان دینے کی بات کی تھی۔
یہ CSS کرنے سے صرف آپ کو ملازمت ملتی ہے آفیسر تو آپ
کو آپ کے اصول ،کنڈکٹ اور وہ لمحے بناتے ہیں جہاں آپ
ظالم کو انکار کرتے ہیں
اس لئیے CSS کرنے والے اکثر ملازم ہوتے ہیں اور چند آفیسر ہوتے ہیں۔
@bpk69 Urdu Translation:
اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات میں کوئی اختلاف نہیں۔ قرآن کے کسی حصے کی تشریح ہر شخص اپنی سمجھ کے مطابق کر سکتا ہے مگر باقی قرآن یا حدیث کا انکار انتہائی غیر مناسب ہے-
Surah Al-Nisa (4-80):
“جس نے رسول کی اطاعت کی، اس نے اللہ کی اطاعت کی”
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتے
ہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
کیا اہلِ جہاں تجھ کو ستم گر نہیں کہتے
کہتے تو ہیں لیکن ترے منہ پر نہیں کہتے
کعبے میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافر
بت خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے
رندوں کو ڈرا سکتے ہیں کیا حضرتِ واعظ
جو کہتے ہیں اللہ سے ڈر کر نہیں کہتے
بسمل سعیدی
🌡️ China is fighting the heat with rooftop mist cooling systems
Residential buildings are spraying ultra-fine mist from their rooftops, creating evaporative cooling that can lower the surrounding air temperature by 5–8°C within minutes during heatwaves.
Source: Mao Ning 毛宁
چائینہ صرف technologies میں نہیں, بلکہ زراعت میں بھی پوری دنیا سے آگے ہے!!
نئی ایجادات کوئی چائینہ سے سیکھیں!!
جبکہ پاکستان, کسانوں کو اپنے ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے, نا ٹیکنالوجی میں جدت, نا زراعت میں!! کیوںکہ ایکسٹنشن بڑی روکاوٹ ہے!!