@iLmeLahooti جزاک اللّہ مومن کی آ پس کی بات ہے وہ نرم خو ہوتے ہیں لیکن جب دنیادار مخالف یا کفر کے مقابلے میں ہوں تو ان جیسا مضبوط انسان بھی کوئی نہی ہوتا
@MaidahMuhammad جو روحانیت کے نام پر اور تصوف کے نام پر موجودہ دور میں دوکانداری چل رہی ہے اسکا اسلام کے ساتھ اتنا ہی تعلق ہے جتنا کسی سیاسی کا اپنے نعروں سے ہوتا ہے اسلام لفظی دین نہی ہے روحانیت کے ساتھ پورا کریکٹر ہے حق دار کو خوشی سے حق دینے کا نام ہے جب دل و نگاہ پاک ہی نہی ہوگی تو لفظ کیا
@MaidahMuhammad کھانا پینا رہنا حقوق ادا کرنا نیک نیتی سے یہ سب انسان ماحول سے اساتذہ سے والدین سے رب رسول کے فرمان سے سیکھتا ہے یہ سب سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے روحانیت کی قدم قدم پے ضرورت ہے تاکہ ہماری نیت درست رہے
@MaidahMuhammad روحانیت کوئی الگ سی چیز نہی ہے بلکہ بنیاد ہے مذہب کی دین جب انسان اپنی سوچ فکر دل و دماغ کو رب رسول کے تابع کر کے پکی نیت کر لیتا ہے اسے تصوف کہتے ہیں بس تصوف دنیا داری سے نہی روکتا
@AfaqSomroo رزق چیک کریں اگر حلال ہے تو پھر نماز بے حیائی اور برائی سے روکے گی اگر نہی ہے تو پھر جو حال آ پ نے بیان کیا ہے وہی ہے اور لوگ عادتاً نماز پڑھتے ہیں
@Rubina89197718@moona_sikander سورت النساء آ یت نمبر 64 پڑھیں غور کریں کہ رب کہ کیا رہا ہے اور مقام شفاعت حضور کے پاس ہے یا نہی ؟ اور توبہ کا طریقہ بھی دیا گیا ہے بار بار پڑھیں امید ہے عیسائیت والا اور شفاعت والا نظریہ کلئر ہو جائے گا رہے نام اللہ کا
@Rubina89197718@moona_sikander سورت بقرہ آ یت الکرسی کی آ یت پڑھ کے دیکھیں شفاعت کا درجہ حضور کو مالک نے دے رکھا ہے پہلے ہی ، مانگنا رب سے ہی ہے کوئی شک نہی لیکن قرآن کا اسلوب پڑھیں رب کا فرمان پھر پڑھیں کہ جو رسول کی اطاعت کرے گا وہ ہماری ہی اطاعت ہے حضور کی امامت میں ہی رب کی اطاعت ہے
@moona_sikander@Rubina89197718 انسان اپنے ماں باپ اپنا اس دنیا میں آ نا اور رہنے تک کا کچھ بھی اختیار نہی رکھتا اور آ پ کہ رہی ہیں کہ ہماری دعاؤں سے حضور کو رب شفاعت کا حکم دیں گے کیا عجیب منطق ہے محترمہ پہلے علم حاصل کریں
@moona_sikander@Rubina89197718 اذان کے بعد کی دعا آ پ پھر پڑھیں کیا رب تعالیٰ نے ہم گناہگاروں کی سن کر حضور کو شفاعت کے لئے اختیار دینا ہے ؟ کیا رب اپنے محبوب کو کچھ دینے کے لئے ہماری دعاؤں کا محتاج ہے ؟ پہلے نبوت قرآن انبیاء کی سرداری ہم گناہگاروں سے پوچھ کر یا ہماری دعاؤں کی بدولت دی ہے ؟
@Rubina89197718@moona_sikander کیا مشرکین مکہ جب اسلام قبول کرتے تھے تب یہی اقرار کرتے تھے گناہوں کا بھی اور اپنے جھوٹے معبودوں کا بھی انکار اس کے بعد اسکے پچھلے گناہ ختم چاہے اس نے جتنے بھی گناہ کئے تھے اب کا مسلمان اگر توبہ کرتا ہے پھر صاف زندگی کے وعدے پے قائم رہتا ہے تو معافی تو مالک نے دینی ہے
@Rubina89197718@moona_sikander آ پ پہلے اس نقطے کو سمجھیں تو سہی کہ جن لوگوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا وہ حضور کے پاس آ کر توبہ کریں توبہ کا مطلب پچھلے گناہوں کی معافی کہ اب گناہ نہی کروں گا پکا وعدہ کرے تب حضور شفاعت فرمائیں گے
@Rubina89197718@moona_sikander بات شہ رگ کے قریب رب کی ہوئی ہے خاوند تو پورے وجود کا حصہ نہی ہے شہ رگ تو وجود کا حصہ ہے وہیں سے مانگ لیں کیا حرج ہے پھر تو مسجد جانے کی ضرورت نہی ہے ہاتھ اٹھانے کی بھی ضرورت نہی ہے یہ بہت ہی آ سانی سا مانگا جا سکتا ہے
@Atharsaleem01 ملتان قلعہ کہنہ قاسم باغ کے ساتھ شاہ رکن عالم کی ہے اور یہ اوقاف کا ملازم ہے گورنمنٹ کو ہی جاتی ہے رقم اور انہی سے تنخواہیں پوری کی جاتی ہیں
@Mahnoor2662 ہاں جی پانی کپڑوں پے نہ گرے اس لئے ہاتھ آ گے کر لیا بس ، اس میں بدعت بھی گھس گئی اسلام کو نقصان بھی ہو گیا جہالت بھی ہو گئی ، جنکو اسمیں درجہ بالا چیزیں نظر آ ئی ہیں وہ آ ئینہ نہ دیکھیں کیونکہ جو آ پ کی سوچ ہے وہ آ پ بیان کرتے ہیں