تیریاں ریساں کون کرے
علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔
غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
@ShafiJanPTI یا تو آپ جھوٹ بول رہے یا پھر پختونخوا اسمبلی سے آپ کے حکومت کا پاس کردہ بجٹ دستاویز
جون 2026 میں پورے پختونخوا کا ترقیاتی بجٹ 524 ارب روپے تھا، تو 1450 ارب کے اعلانات کے لیے رقم کہاں سے آنی تھی؟ یہ محض عوام کو دھوکہ دینے کے اعلانات تھے یا آپ کے پاس قارون کا خزانہ تھا؟
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ترقیاتی پیکجز بمقابلہ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
وفاقی حکومت کا اعلان: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس رقم کا 70 فیصد ضم اضلاع اور 30 فیصد صوبے کے دیگر اضلاع کے لیے مختص کرنے کی بات کی گئی۔ دوسرے سائیڈ پروزیر اعلی سہیل آفریدی نے صرف پشاور شہر کے لیے 200 ارب کا تاریخی پیکج دیا، جس پر آج بھی درجنوں جگہوں پر کام ہو رہا ہے۔
- ضم اضلاع کا پیکج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے مجوزہ ’’روشن قبائل‘‘ پیکج کا اعلان کیا، جس میں تعلیم، صحت، سڑکوں، روزگار اور بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں۔ 
ہزارہ ڈویژن: سہیل آفریدی نے 200 ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 50 ارب روپے سیاحت کے منصوبوں کے لیے مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔ 
مردان: سہیل آفریدی نے مردان کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ 
اہم فرق: وزیراعظم کا 160 ارب روپے کا اعلان وفاقی ترقیاتی تعاون سے متعلق ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے اعلانات مختلف علاقائی ترقیاتی منصوبوں کے لیے ہیں۔
🚨 ہمیں اپنے والد کو دیکھنے کا ملنے کا کسی بھی شرط پر موقع ملے ہم اپنے والد کو ملنا پسند کریں گے۔ سلیمان خان
ہماری آنٹیوں کی گرفتاری اور باقی فیملی ممبرز کی گرفتاری کے بعد یہ بات واضح ہے کہ NICOP پر ہمیں پاکستان اس لیے بلانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ desperate ہیں کہ ہمیں گرفتار کر سکیں ۔
قاسم خان @Kasim_Khan_1999
مطیع اللہ جان عاصمہ شیرازی کو صحافتی اصول یاد دلا رہا تھا، مگر عاصمہ شیزاری کو سچ اتنا کڑوا لگا کہ جواب میں عاصمہ شیرازی نے انتہائی سفاکی سے ارشد شریف کے منہ میں مائیک گھسانے والا واقعہ اچھال کر مطیع اللہ جان پر پلٹ وار کر دیا۔
اس ساری بحث میں عاصمہ شیرازی کا گھٹیا کردار کھل کر سامنے آ گیا کہ وہ ایک منتقم المزاج اور خود غرض عورت ہے جو دوسرے کو تکلیف پہنچا کر اپنی ناکامیوں اپنی برائیوں کو جسٹیفائی کرتی ہے ۔ جس صحافی کے پاس دلیل کا جواب نہ ہو اسے صحافت چھوڑ دینی چاہیے ۔ عاصمہ شیرازی کو اب صحافت چھوڑ کر نواز شریف کے پاؤں دبانے چاہیں۔
البتہ مطیع اللہ نے باہر بیٹھے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا میڈیا ختم ہو چکا ۔ یہ موبائل فون میڈیا ہے۔ نوجوان خود میڈیا ہیں ۔ جو سچ میڈیا نہیں بول سکتا وہ سچ سوشل میڈیا پر بیٹھے نوجوان بول دیتے ہیں ۔ان میں سے اکثر باتیں درست ہوتی ہیں ۔ اگر یہاں بیٹھ کر لوگ سچ نہیں بولیں گے تو امریکہ اور یورپ میں بیٹھ کر بولیں گے ۔ پاکستان میں صحافت سرکس ہے ۔ یہ نہیں ہونا چاہئیے کہ ایمرجنسی بھی غلط ہے پارٹی بھی غلط ہے۔
ارشد شریف شہید نے اپنی جان قربان کردی راہ حق کے لیے۔۔ ارشد شریف شہید پاکستان کیلئے جدوجہد کررہا تھا۔ چوروں اور ڈاکوؤں کو بے نقاب کررہا تھا۔ اور رجیم چینج کے خلاف جہاد کررہا تھا۔ اسکا قتل کیا گیا۔۔ زندہ معاشرہ ہمیشہ ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑا ہوتا ہے۔۔ خوف کے بت کی پوجا نہیں کرتا۔
#JusticeForArshadSharif
🚨 پشاور: چارسدہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، خزانہ کے مقام پر درجنوں غیرقانونی تعمیرات مسمار!
💥 ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ، پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی (PKHA) اور متعلقہ محکموں کی مشترکہ کارروائی۔@CSKPOfficial@infokpgovt@PMRUKP
یہ شہید ارشد شریف کے جنازے کے مناظر تھے، ارشد شریف کے جنازے میں نعرے بلند ہوئے تھے " ارشد تیرے خون سے انقلاب آئے گا "
انشاءاللہ ایک دن یہ نعرے اپنی تعبیر کو ضرور پہنچیں گے
اگر پیسوں کی کمی ہو تو مسلم لیگ میں چلے جاؤ! 😅
مراد سعید بھٹے کے پیسے دینے والے تھے، مگر ان کے پاس پیسے نہیں تھے، جیب خالی تھی۔ انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی کہ پیسے دے دو۔ اس دوران ایک اور شخص کوشش کر رہا تھا کہ مراد سعید کے پیسے دے دے، مگر مراد سعید نے کہا: "نہیں، مہربانی، آپ مت دیں۔"
اسی دوران کسی نے مراد سعید سے کہا: "اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو مسلم لیگ میں شامل ہو جاؤ!
پشاور: چارسدہ روڈ پر خزانہ کے علاقے میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، درجنوں دکانیں، مارکیٹیں اور فلنگ اسٹیشنز مسمار کر دیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کے مطابق ضلعی انتظامیہ، پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی اور متعلقہ محکموں نے مشترکہ کارروائی کی۔
🇵🇰 EXCLUSIVE: IMRAN KHAN'S SONS SAY THE PAKISTANI GOVERNMENT IS TRYING TO KILL THEIR FATHER!
I spoke again with Qasim and Sulaiman Khan, and this conversation was the most heartbreaking.
Not only is their father, the former Prime Minister of Pakistan, still in solitary confinement, but his three courageous sisters, Aleema, Uzma and Noreen, have now also been arrested
And when @PTIofficial supporters hit the streets, many were arrested, beaten, and even killed!
Imran Khan’s sons say they haven't spoken to their father in over 6 months, nobody has seen him for 2 months, and they're increasingly worried about his deteriorating health.
I asked them the hardest question of all: Do they still believe they’ll ever see their father again?
Qasim admitted, he has very little hope, but they will never stop fighting
I told them both I wouldn't give up hope.
And I meant it.
@Kasim_Khan_1999
اللہ کریم شہیدِ صحافت ارشد شریف صاحب کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی کامل مغفرت فرمائے۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
جہاں شہید ارشد شریف پر کیے گئے ظلم پر اواز اٹھا رہے ہیں وہاں اس گجنی عوام کو ضرور بتائیں کہ جب شہید ارشد شریف کا جسد خاکی قطر ائیر پورٹ پر موجود تھا ۔۔
تب مریم نواز سی ایم پنجاب نے کیسے انتقامی ٹوئیٹ ان کے خلاف کھی ۔۔
عوامی تنقید کے بعد ٹوئیٹ تو ڈیلیٹ کر دی گئی مگر سکرین شاٹ اج بھی محفوظ ہیں ۔
یہ اس وقت کی زیشان عزیز کی ویڈیو دیکھیں تاکہ عوام کو یاد ا سکے کہ یہ لوگ نفرت اور انتقام میں کس حد تک چلے جاتے ہیں ۔۔
گزشتہ روز کرک میں پولیس، سی ٹی ڈی ٹیموں کا دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے کی ویڈیوز سامنے آگئی
دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی عمران الدین سمیت 4 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے تھے
پولیس کا مقابلے میں 9 دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
وجاہت خان کی خان دور کی شروع مین وزیراعظم ہاوس اور اس کی باتھ ٹب مین تاریخی وائرل ویڈیوز، مطیع اللہ جانُ صاحب کی مشرف دور کی اس ویڈیو کی remake تھی !!!