خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کا خوبصورت بچہ معاذ جانی پچھلے دیڑھ سال سے مصنوعی آکسیجن پر ہے پھیپھڑے ختم ہیں علاج چائنہ یا انڈیا میں ممکن ہے
والد کی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے مدد کی درخواست ہے اس پیغام کو شیئر کریں
کشمیر میں صورتحال کافی خراب ہو چکی ہے،یہ کوئی سیاسی تحریک نہیں ہے۔
رینجرز کو بھی کوہالہ پل سے واپس جانے پر مجبور کر دیا کشمیریوں نے۔
https://t.co/ZYQj8IEa2H
نہ ہی ان مظاہرین کے پاس کوئی اسلحہ تھا نہ یہ مشتعل تھے
الٹا انکو ڈنڈوں سے مارا جارہا تھا
پھر اچانک اندر سے ایک اہلکار نکلا اور اسنے ابھی G3 گن سے سیدھے فائر مارے جس سے دو مظاہرین ہلاک ہوگئے
یہ بلوچستان چمن کا واقعہ ہے
کوئی تفتیش کوئی سزا؟
✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes @ImranKhanPTI.
The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.
Read more here ⬇️
https://t.co/grcXuuK2TS