سندھ کےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےنواز شریف کےبیان پر ردعمل میں کہاہےکہ، سندھ اور کشمیر کی سرزمین اور عوام کو طنز و مزاح کا موضوع نہ بنایا جاۓ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی بھی صوبے، شہر یا علاقےکی تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں،
@sharjeelinam@mediapppdigital@MediaCellPPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا,
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
سندھ ہمیشہ سے صحت کے شعبے میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔ عوام کی صحت سندھ حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے ، جلد ہی حاملہ خواتین کی بیماریوں سے متعلق قانون سازی کرنے جارہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا,
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
@rawalsharjeel
In light of the current situation, the Government of Sindh has taken austerity measures:
To conserve fuel and support the public, the Sindh Cabinet will forgo 3 months’ salaries, 60% of official vehicles have been grounded, and Fridays will be work-from-home.
These measures aim to save energy, control prices, and improve transport. We seek public’s cooperation.
March Bi season is officially open, and we’re bringing the brackets, the banter, and a whole lot of bi energy!
Read and Subscribe 💜
https://t.co/QMlfI05hji
In line with the vision of Bilawal Bhutto Zardari, the Sindh Government has launched the Benazir Hari Card for farmers who are the backbone of Pakistan.
Fertilizer, seeds, agricultural medicines, solar tube wells, and financial assistance all accessible through a single card.
Prosperous farmers, a stronger Pakistan.
#BenazirHariCard
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اب سے سندھ میں تمام اسکول، کالج اور جامعات میں ریگولر کلاسز ہوں گی، آن لائن نہیں کی جارہی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکولز پیر تا جمعہ کھولیں گے اور ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی۔
@sharjeelinam@mediapppdigital
President @AAliZardari chaired an expanded consultative meeting at Aiwan-e-Sadr attended by Prime Minister @CMShehbaz & Chairman @BBhuttoZardari
The meeting was further attended by all provincial Chief Ministers and members of the federal cabinet...
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا,
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا,
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
سندھ کابینہ کے اہم فیصلے: سینٹ پیٹرک اسکول میں جدید اسٹیڈیم، طلبہ فیس واپسی کے لیے اربوں کی منظوری، SDGs کے تحت 98 اسکیمز، اور عورت فاؤنڈیشن کے لیے گرانٹ۔
سندھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam@MediaCellPPP@mediapppdigital
All educational institutions in Sindh, including Karachi, are set to reopen on April 1, Sindh Information Minister Sharjeel Inam Memon confirmed, outlining the schedule.
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@mediapppdigital
ایم کیو ایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی بات کرتی ہے اور بلدیاتی انتخابات سے بھاگ جاتی ہے، فاروق ستار کی باتوں کو اہمیت نہ دیں ، وہ آج کل پریشان ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس
@sharjeelinam@rawalsharjeel@mediapppdigital
یلو لائن صرف ایک ٹرانسپورٹ منصوبہ نہیں، یہ کراچی کے شہریوں کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہے، ہم دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ہر شہری کو معیاری سفری سہولت میسر ہو، اور وہ دن اب زیادہ دور نہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
حکومت کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے، یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، حکام نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اسے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sharjeelinam