Education is transforming Ghotki’s riverine communities two new schools in Rawanti are serving225 children with modern
solar-powered facilities—bringing hope opportunity peace and a brighter future to local families
#SindhGovernment#EducationForAll#Ghotki#Rawanti#BrightFuture
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو دنیا کا سب سے بڑا دل کے امراض کا بلکل مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے، جہاں مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ہر سال NICVD میں پاکستان بھر سے آئے لاکھوں مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری رہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے آپ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
@BBhuttoZardari
#NICVD #HealthForAll
صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے اپنے دفتر میں آئے مختلف لوگوں سے ملاقات کی اور انکے مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کئے
@najmialam_ppp
سندھ حکومت دریا کے کنارے علاقوں میں تعلیم لا کر امن اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ گھوٹکی کی تاریخ میں پہلی بار، راوانتی میں دو پرائمری اسکول قائم کیے گئے ہیں، جن میں 225 بچے داخل ہیں اور جدید سہولیات جیسے شمسی توانائی اور کمپیوٹرز موجود ہیں۔
@BBhuttoZardari
سندھ حکومت دریا کے کنارے علاقوں میں تعلیم لا کر امن اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ گھوٹکی کی تاریخ میں پہلی بار، راوانتی میں دو پرائمری اسکول قائم کیے گئے ہیں، جن میں 225 بچے داخل ہیں اور جدید سہولیات جیسے شمسی توانائی اور کمپیوٹرز موجود ہیں۔
کراچی، 28 اگست 2026 — شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی تا روہڑی 480 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی طرح سکھر حیدرآباد موٹروے بھی سندھ کے لیے اہم ہے۔ وفاقی حکومت دونوں منصوبوں کو یکساں ترجیح دے اور موٹروے پر عملی پیش رفت کے ساتھ واضح ٹائم لائن دے۔
@sharjeelinam
سکھر کے چلڈرین ھاسپیٹل میں فائر سیفٹی کے حوالے سے کیے گئے حفاظتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ ایسے حساس ادارے میں، جہاں نومولود اور معصوم بچے زیرِ علاج ہوتے ہیں، وہاں فائر سیفٹی، ایمرجنسی ایگزٹ، فائر فائٹنگ آلات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات پر خصوصی توجہ انتہائی ضروری ہے۔
ہم چلڈرین ھاسپیٹل سکھر کی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی جانب سے بچوں اور مریضوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے آج ایک پروقار تقریب میں شرکت کی جہاں سندھ جیل خانہ جات کے لیے نئی بکتر بند پرسنل کیریئرز (APCs) اور سب مشین گنز (SMGs) باضابطہ طور پر حوالے کی گئیں۔
@BBhuttoZardari@HajiAliHassanZ@FaryalTalpurPk@PPP_Org@AseefaBZ
The concerned minister has only two hospitals at the federal level, how many times must the Health Minister have visited these hospitals, PPP leader Nayyar Bukhari
#PPP#GoMustafaKamalGo
جن لوگون نے بلدیہ کراچی فیکٹری مین بھتہ نہ ملنے پر اگ لگوا کر 400 معصوم لوگون کو قتل کروا دیا کراچی مین بوری بند لاشون کا کلچر متعارف کروایا ان لوگون کو اپ وزیر بناٸین گے تو یہ اگ تو لگاٸین گے یہ انکا پرانہ کھیل ھے #RemoveMustafaKaml
اجلاس میں گلگت بلتستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور انتظامی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تمام اداروں کو ہدایت کی گئی کہ باہمی ہم آہنگی کے ساتھ مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیرِ صدارت اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جوٹیال گلگت میں منعقد ہوا جس میں کمانڈر FCNA، وزیرِ داخلہ، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، تمام محکموں کے سیکریٹریز اور سول و عسکری اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مدینے کی طلب ہے تو دعا رنگ لاتی ہے،
سرکار ﷺ کی چوکھٹ پہ قسمت سنور جاتی ہے۔ 🌹
PPP leader Rawal Sharjeel Memon distributes dates among pilgrims in Madinah Munawwarah.
@rawalsharjeel@sharjeelinam