@ImranKhanPTI
Hon'bl Sir, huge respect for you from the core of the nation's hearts. We believe you are the most sincere individual for Pakistan, more than any other Pakistani. We r ready for you, whatever it takes, for Pakistan.
Please help us by fulfilling these minor requests and serve you and Pakistan with dignity:
1. Initiate taking oaths from all your supporters to prove being your legacy.
2. Every single supporter, worker or any office bearer must remember a 'code of honor', that must be published openly.
3. Any single individual who performs or practices any single act against the PTI's policies, ethics or any single act that proves disloyalty towards Pakistan, must be disowned straightaway.
4. Please provide a checklist of all the agenda and action items along with the practical deadlines to deliver within your next tenure as a Prime Minister of Pakistan Insha-Allah.
#PTI
#PTIOfficial #PTIkeyKhilafSazishNamanzoor #Pakistan #PTIUSAProtest #PakistanZindabad #ImranKhan #ImranKhanOurRedLine
@MaryamNSharif Kamyabi Pakistan ki to ho gi in-sha-Allah. Lekin Tumhe aaj b tumharay baap moodi k neechay laitna qabool ha. Just name him as a terrorist to prove me wrong.
@KhawajaMAsif یہ وہ شخص کہہ رہا ہے جس نے فوج کے ساتھ ملکر 1997 میں سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا.
یہ وہ بدکردار شخص کہہ رہا ہے جو عورتوں کو گالیاں دیتا ہے لیکن اپنی بیٹی کے کلبوں میں رقاصی کی محفلوں کو انہماک کے ساتھ بیٹھ کر دیکھتا ہے اور انجوائے کرتا ہے.
کوئ شرم کر کوئ حیا کر
یہ وہ شخص کہہ رہا ھے جس نے TV station قومی اسمبلی اور PM ھاؤس پہ حملہ کی قیادت کی اور اسکا کریڈٹ بھی لیا اور قومی اسمبلی پہ قبضہ مہینوں رہا۔ منافقت کی بھی حد ھوتی ھے۔ سوشل میڈیا پہ گند اور گالی گلوچ کی ابتدا کا بندوبست بھی اسی شخص نے کیا۔ ھماری سیاست جب تک ایسی منافقت سے پاک نہیں ھوتی بہتری کی امید رکھنا لا حاصل ھے۔
جو بھی پولنگ ایجنٹ مقرر ہوں وہ اپنی ذمہ داریاں اچھے سے پڑھ لیں ان میں سے کوئی ایک پوائنٹ مِس نہ ہو۔
1- اسٹیشن پر موجود بکسوں کو گننا۔
2- بکسوں کو اندر سے چیک کرنا۔
3- بکسوں کے سیل چیک کرنا۔
4- بیلٹ پیپر کا نمبر لکھنا۔
5- آنے جانے کا راستہ دیکھنا۔
6- پولنگ اسٹاف پر کڑی نظر رکھنا۔
7- مشکوک آدمی کا شناختی کارڈ دیکھنا، اصلی شناختی کارڈ کو چیک کرنا، غلط نام والے ووٹر کو واپس کرنا۔
9- خاص کر کھانے کے وقت کڑی نظر رکھنا۔
10- اگر کوئی غلط ووٹ پول کررہا ہے تو بروقت پریزائنڈنگ آفیسر کو مطلع کرنا۔
11- ہر صورت میں اپنی سیٹ نہ چھوڑنا۔
۔
13- گنتی سے پہلے ایک ایک بکس کے سیل چیک کرنا۔
14- گنتی کے وقت سٹمپ چیک کرنا۔
15- جب گنتی ختم ہو جائے تو بیلٹ پیپر اور ووٹر پرچی کو چیک کرنا کہ آیا وہ آپس میں برابر ہیں یا نہیں۔
16- گنتی ختم ہونے پر پریزائیڈنگ آفیسر سے اصلی کاپی فارم 45 وصول کرنا..!!