حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔
سورۃ الحجرات
سعودی حکومت نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے سعودی عرب کو ثالث بھی بنایا جا سکتا ہے۔پاکستان کو افغانستان کے ساتھ اپنے معاملات بات چیت سے طے کرنے کی ضرورت ہے۔حکومت کو خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ نیا سیاسی محاذ کھولنے سے گریز کرنا چاہئے https://t.co/4kxVdi90lN
I saluted @GretaThunberg three months ago. I salute her again. Why ??? I explained my reasons in this Vlog when she was arrested by Israel in June 2025 https://t.co/IFHKkmqyBa