پنجاب میں تعلیمی انقلاب نہیں تعلیمی بحران آنے کو تیار ہے، دو سٹوڈنٹس پنجاب بورڈز کی نااہلی کی وجہ سے ایک بہتر مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجائے آنکھیں بند کر گئے، ہزاروں اس سوچ میں ہیں کہ اگر بورڈ نے ہاتھ نہ پکڑا تو شائد وہ زندگی سے ہاتھ دھونے پر۔۔۔۔
مزید: https://t.co/SIpXtXw2Ni
On the occasion of the birthday of Shaheed Mir Murtaza Bhutto, I pay tribute to his political-democratic struggle.
Those who speak the truth are always remembered.
The life of a martyr is a beacon for us.
#HappyBirthDayMirMurtazaBhutto@rajaumair_adv@muqeet_Mn@bhaisaaaab
راولپنڈی پولیس چیف، IG اسلام آباد سمیت دیگر پولیس حکام کے دورے، پولیس و دیگر سیکورٹی اداروں کے سینکڑوں اہلکاروں کی ڈیوٹی، کنٹرول روم مانیٹرنگ سمیت سخت ترین حفاظتی اقدامات اور وزیر اعظم کی کال کے باوجود پاکستان پر اعتماد نہ کرنا افسوسناک ہے
@RwpPolice@ICT_Police#PAKvNZ
عبایا، برقعہ، حجاب، چادر
ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں
بلکہ اللہ کےحکم کو بجالانا
غلیظ نظروں سے خود کو بچانا اور
عورت کے اندر کی مضبوطی اور اعتماد کانام ہے
کمزوری کی علامت ہرگز نہیں
جسکی نسبت فاطمہؓ بن�� محمدﷺ
یا بی بی زینبؓ سے ہو
وہ بیشک باعث فخر ,باعث وقار ہے
@muqeet_Mn
مسلم خواتین کا ��جاب ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر آئے دن بحث ہوتی رہتی ہے کہ حجاب مسلم خواتین کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے40 سالہ حجاب پہننے والی مسلم خاتون جج رفیعہ ارشد کو برطانیہ کے علاقے مڈلینڈز سرکٹ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیاہےحجاب ترقی کے راستہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے