آج کراچی پریس کلب میں #SindhRawadariMarch
پر ہونے والا بدترین تشدد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس ملک میں جب کوئی بھی قوم اپنے حقوق کی بات کرتی ہے تو اس پر تشدد لازم ہو جاتا ہے۔ سندھی دوستوں کو سمجھنا ہوگا کہ اس ملک میں عدم تشدد کا فلسفہ ناکام ہو چکا ہے۔
میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمٰی کے امیدوار نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت، کہیں بھی مجھ سے مباحثہ کریں۔ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت اعظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، جس میں وہ ووٹرز کو اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم نکات بیان کرتے ہیں۔ ووٹنگ کے عمل سے پہلے شفافیت کے لیے ووٹرز کو یہ آگاہی بہت ضروری ہے۔
@NawazSharifMNS@pmln_org
They leaked Babar Azam’s private WhatsApp chats?
Pakistani players ko milta kya hai ko unse itni expectations rakhte ho? This is disgusting, he still has three matches to play in this World Cup
If @IrfanPathan posts one sensible tweet in the next two days, I will reconsider my decision of boycotting India vs Bangladesh on October 19 in Pune. I know it's a tough ask but let's try ✅💯 #CWC23#INDvsBAN#INDvsPAK
World #1 Batter ✅
Express & aggressive pace attack ✅
Intent to begin on a winning note ✅✅✅
#Pakistan is ready to begin their race to the #GreatestGlory in their #CWC23 campaign.
Tune-in to #PAKvNED in #WorldCupOnStar
FRI, OCT 6, 12:30 PM onwards | Star Sports Network