اے انسان تمہاری خوبصورتی تمہارا جمال تمہارا حُسن جوانی کا نشہ دولت کا گھمنڈ تمہاری قابلیت کے چرچے تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا کیا تم نے نہیں سنا
`کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ`🥹💯
#نازو🫰
#เก๋ไก๋#หลานม่า#pandabuy
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے😇
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّهِ وَبَرَكاتُهُ😍
#نازو🫰
#gntm#หลานม่า#pandabuy
رَبِ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر _!
اے میرے رب ! تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے، میں اس کا محتاج ہوں _♥️
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّهِ وَبَرَكاتُهُ🥰
#نازو🫰
#SRHvsCSK#الهلال_الخليج
اِنَّ اللہَ یَغٌفرُِ الذُّنُوٌبَ جَمِیٌعَا
• یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے 😇
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّهِ وَبَرَكاتُهُ🥰
#نازو🫰
#bbtvi#SolarEclipse#คัลแลนพี่จอง
اگر کسی لڑکی نے تمہیں پسند کرلیا
تو خدا کا شکر ادا کرو
ورنہ ھم تع ایک سوٹ لینے کیلیۓ پوری دکان کا بیڑا غرق کر دیتی ہے
🙁😁🤣
#نازو🫰
#SolarEclipse#คัลแลนพี่จอง
In English we say "You are my last wish"
But In Urdu we say "Haasil toh bhutt kuch krna tha zindagi Mai, tum aae toh hasratein tum Tak hi mahdood ho gyi" ❣️
#نازو🫰
#النصر_الخليج#Survivor
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر
بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے.
معلوم ہوا مجھ کو یہ
°فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّهِ وَبَرَكاتُهُ🥰
#نازو 🫰
"غلط کہتے ھیں پہاڑ، سمندر، جِھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں انہوں نے تم کو نہیں دیکھا شاید؟
دُنیا میں سب سے خوبصورت تو تمھاری مسکراہٹ ھے"❣️
#نازو🫰
#eurovisiongr#المغدوره_سلمى