Ali Haq I نعرہ حق دا میں لاون چلی آں I Dhamaal I Tribute To Syed Safdar Ali Bukhari I By Mehak Ali
Vocals : Mehak Ali
Music/Mix :Jay Ali
Lyrics : Moh E Ali
Additional Lyrics : Haris Jerral
Directed by : Sundus Amar
Shoot/Edit/Post : Suleman Shah
Dhol : Qalander / Ali Raza
2022 میں ایک امریکن افسر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرائی ، اس کے بعد دو سو جھوٹے کیس کردئیے اور پھر 9 مئی کو عدالت کے اندر سے انہیں اغواء کیا اس کے ساتھ ہی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کیا جس کے بعد پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں پی ٹی آئی پر بدترین فسطائیت شروع کی گئی اس کے بعد عمران خان کو آفر کی گئی کہ ملک چھوڑ کر کہیں بھی جانا چاہیں آپ جا سکتے تو عمران خان نے کہا میں اپنے اوپر کئے گئے جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرونگا ملک چھوڑ کر نہیں جاونگا۔
پھر پانچ اگست کو گرفتار کرکے بہت بری حالت میں اٹک جیل میں رکھا گیا ، پھر اڈیالہ لایا گیا یہاں عمران خان پر جھوٹے کیسز پر جھوٹی سزائیں سنائی گئیں جو بعد میں سارے کیسز عدالت میں جھوٹے ثابت ہوئے لیکن جھوٹی سزائیں سنانے والے ججز کو کسی نے کوئی سزا نہ دی۔
اور پھر چار اکتوبر 2025سے اڈیالہ میں عمران خان کو سخت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
"تاریخ اپنے آپ کو دہراتی نہیں، بلکہ ہمیں آزماتی ہے۔
صدیوں پہلے کربلا کی تپتی ریت پر جو معرکہ حق و باطل برپا ہوا تھا، آج وہی منظر ہمارے سامنے دھرایا جا رہا ہے۔
ایک حقیقی عوامی لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہے اور وقت کا یزید اپنی فرعونیت دکھا رہا ہے۔ اگر ہم آج بھی اپنے گھروں میں دبک کر بیٹھے رہے، تو ہماری یہ خاموشی ہمیں کوفیوں کی صف میں لا کھڑا کرے گی۔
فیصلہ قوم ہاتھ میں ہے: کیا خوف کا بت توڑ کر 'حسینی' بنیں گے یا تاریخ ہمیں 'کوفہ کی خاموشی' کا طعنہ دے گی؟ یہ ہماری قومی غیرت کا اجتماعی امتحان ہے!"
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ہم خیبرپختونخوا حکومت کے شکرگزار ہیں کہ حکومت پر پریشر ڈالنے کے لیے جو وفاق نے 175 ملین مانگے اس کو عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے، ان ملاقاتیں اور تمام بنیادی حقوق کی بحالی ،قید تنہائی کے خاتمے اور فاٹا کا تین سو ملین ریلیز کرنے کے ساتھ مشروط کیا ہے۔
اس حوالے سے ہم باقاعدہ گارنٹی لیں گے باقاعدہ این او یو پر دستخط ہونگے اور گارنٹر ان کی گارنٹی دے گا کیونکہ ان کی زبان پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#KhanIsolationIsACrime
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
یہ مستری عمران خان کو ذلیل کرنے نکلا تھا ۔ایرانی وزیر خارجہ نے اسے منہ تک نہیں لگایا اور پیٹھ پھیر کر چلا گیا۔
یہ ہے اس کی ٹوٹل اوقات!
بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے عمران خان وہ شہزادہ ہے جس کی ہر کوئی عزت کرتا ہے۔
پہلے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے کیسز عدالت میں لگتے تھے، پھر عدالت کو جیل میں شفٹ کیا گیا۔ اس کے بعد فیسلیس ٹرائلز اور سرکاری وکیل کے ذریعے یک طرفہ فیصلہ سنا کر انصاف کا قتل کر دیا گیا۔ اسی طرح ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی نوجوان وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے قید رکھا گیا ہے۔ ان کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہر اٹھنے والی آواز کو طاقت سے دبا دیا جائے۔
قاسم خان سوری
World is watching and everyone is well aware that Asim Munir is crossing all limits of his brtual fascism.
No matter what happens, he can't earn respect of the people.
#KhansIsolationIsACrime
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
مریم نواز کے پنجاب کا برا حال ⛔
لاہور جناح ہاسپٹل میں دو سے تین بچے زندہ ہونے کے باوجود ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنا کر ورثہ کے حوالے کر دیئے۔لیکن جب کہ بچے زندہ تھے۔
وہ ٹویٹ جس کا NCCIA کے پاس کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں تھا، پھر بھی پورا مقدمہ اسی کے گرد گھومتا رہا۔ سماعت کے دوران جج صاحب بار بار اسی “دجال” والے نکتے پر اصرار کرتے رہے۔
”عمران خان سے وفا کے جرم میں لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں۔ اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں: ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال، سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال، عمر سرفراز چیمہ: 280 سال اور میاں محمود الرشید: 268 سال ہیں۔ ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن جیل میں قید تھے۔ اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#PakistanUnderAsimLaw
سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکڑے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دئیے تھے کہ کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چینی لے آؤ
منتہا نے پیسے لیئے اور قریبی دکان کی طرف روانہ ہوئی
منٹ گزرے، پھر ایک گھنٹہ، پھر دو گھنٹے لیکن منتہا گھر واپس نہ آئی تو پریشانی تیزی سے گھبراہٹ میں بدل گئی اس کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی، رشتہ داروں کو بلایا، دوکان میں دیکھا لیکن منتہا کا کوئی پتا نہیں چلا
پورا محلہ تلاش میں شامل ہوگیا
پولیس نے قریبی کاروباری مراکز سے CCTV فوٹیج کی جانچ شروع کی پھر ایک پریشان کن انکشاف ہوا
کیمروں نے منتہا کو گروسری اسٹور میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا لیکن اسکے وہاں سے نکلنے کی کوئی فوٹیج نہیں تھی
تفتیش کاروں نے فوراً اپنی توجہ عمارت پر مرکوز کر دی، پولیس نے ہر کمرے، ہر کونے اور ہر منزل کی تلاشی لی
تلاشی کے دوران حکام نے مبینہ طور پر عـمارت کی بالائی منزل پر ایک بوری کے اندر چھپائی ہوئی منتہا کی لاش دریافت کی
شہر کا شہر ہکا بکا رہ گیا ایک شخص اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے؟
سات سال کی بچی کو مار ڈالا
کیا یہ لوگ قیامت دن سے نہیں ڈرتے؟؟ قبر کی اندھیروں سے نہیں ڈرتے؟؟
اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہونے سے نہیں ڈرتے؟؟
کوئی اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے ؟
باقی تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے، کیونکہ ہر طرف جانور گھوم رہے ہیں البتہ آپ لوگوں سے ایک درخواسـت ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں
بچوں کے معاملے میں کسی پر بھی اعتبار نہ کریں۔۔!
سوال یہ ہے کہ آخر یہ عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرنے دے رہے؟ یہ وجہ عمران خان کا پیغام کا خطرہ تو ہو نہیں سکتا، یہ وجہ یہ بھی نہیں کہ عمران خان نے کوئی ایسی ہدایت جاری کر دینی ہے کہ جس سے حکومت چلی جائے گی؟
تو پھر یہ کیا چھپا رہے ہیں؟
#KhansIsolationIsACrime #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو