Dear Allah
I won't be perfect in everything that I do,
But, I strive to achieve that perfection,
Because of you,
Because of your support,
Thanks for everything my Allah
چیٹنگ کروائی کیوں جاتی ہے؟ اسکی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش نہیں کی یا چھپا گئے ہیں؟ اساتذہ پہ رزلٹ کی بے جا لٹکتی تلوار۔بچہ چاہے کورا سال سکول نہ آیا ہو، وہ امتحان میں بیٹھ جائے گا تو استاد کیا کرے گا؟ اور چاہے ہورا سال سبق یاد نہ کرے،اسکومار نہیں پڑنی تو رزلٹ کا ذمہ دار پھر استاد کیوں؟
اور کبھی کسی منسٹر نے نہیں کہا کہ اگر میرے ٹیچر کو "اب" چھٹی کیلئے تنگ کیا گیا تو میں AEO کیخلاف ایکشن لوں گا۔ آپ ایک ٹیچر کمپلینٹ سیل بنائیں جہاں ٹیچرز ڈائریکٹ اپنی اتھارٹیز کیخلاف اپنے منسٹر کو شکایت کریں۔ وہی سن سکتے ہیں ہماری۔
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
جب c.leave اور شارٹ لیو ہیڈ ٹیچر اپنی مرضی اور ٹیچر کی ضرورت پہ دے ہی نہیں سکتا تو ہیڈ کا id/pw بھی AEO کو دے دیں۔Approve کا بٹن بھی وہی دبا دے۔ مذاق بنا ہوا ہے ہیڈ ٹیچر اور ٹیچرز کا۔ بچے کو ٹارچر ملے، جوابدہ ٹیچر، ٹیچر کو ٹارچر کیا جائے،جوابدہ کون؟
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرمان کے لئے قومی اسمبلی میں سرعام پھانسی کا بل پاس ہونے کے بعد میں نے ایک بحث دیکھی کہ یہ بل انسانیت کے خلاف ہے، کسی کو جان سے مارنا غلط ہے۔ تو جناب جو معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کر دے وہ سزا کا مستحق نہیں؟ 1/2
گزارش ہے کہ PPEDA ACT کے تحت DEO(SE) کو نوکری سے فارغ کیا جائے کیونکہ ان کا یہ عمل انکی نااہلی کو ثابت کرتا ہے
اگر وزیر تعلیم PEEDA پڑھ لیں تو انکی مہربانی ہوگی
قانون کے تحت تو درج ذیل👇 کیس کو دیکھتے ہوئے اسے نوکری سے فارغ کرنا چاہئے
@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar
اور جب مسلمانوں کے حجاب پر پابندی لگائ جائے اور مسلمانوں کو تنگ کیا جائے تو اللّٰہ یوں بھی انصاف کرتا ہے
چین میں جب مسلمانوں مردوں کی داڑھی اور عورتوں کی حجاب پر پابندی لگائ گئ اب مرد عورت سارے منہ چپھا کر گھر سے نکلتے ھے
قران کیا کہتا ھے زرا غور سے پڑھو اور پوسٹ شیئر کریں
السلام علیکم
صبح بخیر
دل کو بڑا' دماغ کو ٹھنڈا' آواز کو میٹھا اور دھیما رکھیں- اگر پھر بھی کوئی ناراض ہو تو انھیں انکے حال پر چھوڑ دیں جس پے وہ خوش ہیں-