اہم ترین:
تحریک انصاف نے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کر دیا
لنک:
https://t.co/Ss7W3YjFya
یا
https://t.co/RfyWYlCHmM
اب اپنا قومی یا صوبائی یا قومی اسمبلی کا حلقہ لکھیں تو:
امیدوار کا نام، اس کا نشان، اور اس کا whatsapp channel آپ کے سامنے آ جائے گا،
@soldierspeaks ملک میں جاری ظلم جبر فاشزم کا ادراک ہمارے سوئے ہوئے صدر صاحب کو بھی ہوا، اشاروں کنایوں میں موجودہ کمپنی کو عدم استحکام کا زمہ دار ٹھہراتے ہیں۔
زندگی میں دو شخصیتوں کا بہت خیال رکھنا
ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیے سب کچھ ہار دیا
تمہارا باپ
ایک وہ جس کی دعاؤں سے تُم سب کچھ جیت کے
تمہاری ماں
اللہ ہمارے ماں باپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے ... آمین
اِنَّ اللهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإنْ تَكُ حَسَنَةً يُضْعِفُهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا 💐
یقین مانو اللہ تعالیٰ کسی شخص پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر ایک چھوٹی سی نیکی بھی ہوئی تو اللہ تعالیٰ اس کو کئی گنا بڑھا دے گا اور اپنے پاس سے مزید اجر عظیم عطا فرمائے گا