متاعِ زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق
وہ جس کی چاہ تھی دِل کو وہی مگر نہ ملا۔
مسافتوں کی تھکاوٹ کچھ اس لئے بھی تھی
سفر میں دھوپ ملی سایہ شجر نہ ملا۔۔۔
Host > 💙 @adilkhan8th
Co host > 💙 @Arya07__
Follow and notification on Massive gain sapce
https://t.co/h7kQErugmg