جنگ ختم ہو جائے گی
لیڈر دوبارا گرما گرمی سے ملیں گے
اور رہ جاے گی وہ ماں جو اپنے شہید جوان بیٹے کی منتظر ہو گی
وہ بہن جو بھائی کی حفاظت میں سکون سے گھر بیٹھی تھی
وہ بیوی جو اپنے سہاگ کا انتظار کرے گی
وہ بچے جو اپنے باپ کے منتظر ہوں گے
میں نہیں جانتا وطن کس نے بیچا
لیکن میں نے دیکھا قیمت کس نے ادا کی !😭
@paglii_dewanii@rafiqme75611371 Ap ny b tu views K chakr Mai post dal di Apko PTA Hai K wo larki Hai ya larka bus Apko PTA name kanwal hai Kia us Ki id py ye name Hai ?
@kalmatiJD @AzoMa24645 Bhai Kon C Dunia Mai rakhty ho ap 😜 Iran ny Jung say pahly b Kaha or bad Mai b kai bar Kaha Kal un K foren minister ka CNN py interview b hoa JIS Mai us ny khul K Kaha jao ja K Iran K foren minister ka interview dakho 🤦
Wishing you the biggest slice of happy today.
May your dreams come true this year. Happy Birthday
Enjoy your special day to the fullest
May God bless you with your family
*میری آپ تمام والدین سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے یہ ویڈیوں دیکھیں سمجھیں اور خاص طور عورتیں بچیاں یہ ویڈیوں دیکھیں*
*ماں باپ اور سرپرستوں کو چاہئے کہ اپنے بچوں کے دوست بنے اپنے بچوں کو دیکھے سمجھے ان سے بات کریں ۔*
*ان کو موبائل کا صحیح استعمال بتائیں۔ اور تمام مرد بھی اس ویڈیوں کو لازمی دیکھے۔*