ایبٹ آباد میں اس وقت میدان سج چکا ہے، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا قافلہ ابھی ہری پور میں ہے جبکہ سارا ایبٹ آباد سڑکوں پر نکل چکا ہے
آج تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ✌️
🇵🇰: Modi Modi
🇮🇳: Yes Papa
🇵🇰: Having Rafale's ?🛫
🇮🇳: Yes Papa
🇵🇰: 3 Shot Down?🛬
🇮🇳:No Papa
🇵🇰: Telling lie?
🇮🇳: No Papa
🇵🇰: Open your mouth
🇮🇳: Ha Ha Ha...
#PakistanArmy#IndiaPakWar#PakistanStrikesBack
پاکستان کی شہری آبادی پر یکِ بعد دیگرے 12 ڈرون اٹیک کیا بھارت میں گھس کر جواب دینے کے لیے مناسب جواز نہیں ۔دفاعی حکمتِ عملی بدلنے ک�� ضرورت ہے۔ ہمارے ملک کے اندرونی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہم ایک قوم کی طرح اپنی افواج کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔ اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ الللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ یقینی طور پر عمران خان بطور وزیرِ اعظم اتنی خلائ خلاف ورزیوں اور سویلین علاقوں پر اٹیکس کا انتظار کیے بغیر بھرپور جوابی کاروائی کا حکم دے چکے ہوتے۔