جلدی اگلی تاریخ کا اعلان کریں اور 300 پارلیمنٹرینزز سب سے پہلے ڈی چوک کی طرف مارچ شروع کریں جبکہ 10 کلومیٹر پیچھے عوام ہو گی تاکہ آگر گولیاں مارنی ہو تو اس بار ہمیں بھی مار دیں
صاحبزادہ حامد رضا کی گفتگو 🔥
میعد پیرزادہ۔۔۔
میری ان تمام خواتین سے جو کسی فوجی افسر یا جوان سے شادی کرنے جارہی,گزارش ہے ان سے اپنی منگنیاں ختم کردیں۔ آپ جس ادارے کے شخص سے وابستہ ہونے جارہی ہیں مت بھولیں انہی ظالموں نے اسلام آباد میں نہتے اور معصوم لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا ہے
https://t.co/KUpQB843Si
وہ کہیں گے اسد قیصر چئیرمین بنا
عمران خان اڈیالہ جیل میں نہیں
بشری بی بی پر ذاتی حملے ہوں گے
علی محمد خان کی آڈیو لیک ہوگی
اسد قیصر، محمود اچکزئی پر حملہ ہوگا
انٹرنیٹ بند ہوگا
وہ کچھ بھی کہیں گے لیکن آپ آرام سے سب سنیں اور پھر سوال پوچھیں
گولی کیوں چلائی؟
حکومت سارے سوشل میڈیا پر پابندی لگا کر بھی بیانیے کی لڑائی نہیں جیت سکتی۔ وجہ صرف ایک ہے کہ حکومت جھوٹ پر اپنا بیانیہ کھڑا کرنا چاہتی ہے جو کسی بھی دور میں ناممکن ہے۔ کچھ دیر تک کچھ لوگوں کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے مگر جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے چاہے وہ جعلی فارم 47 کی صورت میں ہو چاہے وزراء کے منہ سے نکلنے والے جھوٹے الزامات کی صورت میں یا پھر جعلی مقدموں کی صورت میں۔ جھوٹ کی قسمت میں رسوائی اور شکست ہی رہے گی۔
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
آپ سب کو یاد ہے یہ وڈیو ارشد شریف شہید نے شئیر کی تھی، اگر ہم اس وقت ظلم کرنے والے کا ہاتھ روک لیتے تو آج اس ملک کے حالات بہت بہتر ہوتے! https://t.co/wq9Zy3fuUE