کچھ جنگیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں دنیا کو کبھی معلوم نہیں ہوتا۔ رات کی خاموشی میں انسان اپنے ہی خیالات، اپنی یادوں اور اپنے درد سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ جو لوگ ہر وقت مسکراتے نظر آتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ اندر سے بھی خوش ہوں۔
💞کہاں دم اب کسی میں جوخرید سکے ہمیں💞
💞ہوۓ جب سے گدا درِ سلطانِ دو جہاں کے💞
💞یہ اندازِ شاہانہ یوں ہی تو نہیں ہمارے💞
💞ہے فقیر اب شب و روز سرکارﷺکےدوارے💞 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
She is like the fragrance of the wind, free to float away in any direction. But the real concern is with this stupid flower, where will she take shelter? She was in a great hurry to leave, so I didn't say anything else—I just took her as far as my eyes could see, with my gaze.
https://t.co/G0OkARcAjv
Good day Everyone 👋
Welcome to International Family Space Gain 1000 flowers with Adil Khan 🇵🇰🫶
Join in …. Grow Together 🫂🥰
Gain massive followers 💯 https://t.co/n1WWkhXcwE
جو چیز انسان کے نصیب میں ہوتی ہے نہ وہ اگر سات سمندر پار یا دو پہاڑوں کے درمیان ہی کیوں نہ دفن ہو انسان کو مل کر رہتی ہے ، اور جو چیز انسان کے نصیب میں نہیں ہوتی پاس بھی پڑی ہو تو نہیں ملتی اسی لیے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں جو آپ کا ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا
صورتِ شاہِ عرب ﷺ سے ہے قمر کی رونق
زلفِ والیل کے صدقے ہیں ستارے سارے
عشقِ سرکار ﷺ سے آتی ہے چمن میں خوشبو
حسنِ سرکار ﷺ سے بنتے ہیں نظارے سارے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💞
#رحمتہ_اللعالمین_محمدﷺ