ٹرمپ کا جسم مٹی میں مل جائے گا ، وہ سانپوں اور چیونٹیوں کی خوراک بن جائے گا ، لیکن اسلامی جمہوریہ ایران پھر بھی قائم و دائم رہے گا !
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای
بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر ایسے لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔ القرآن
دشمن کے خلاف آپریشن "بنیان مرصوص"۔ کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان زندہ باد - اللہ تعالیٰ ہمارے شاہینوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین