Congratulations to Mehmood Khan on his nomination as CM KPK.
Wishing him all the best in his journey to continue Imran Khan's vision and to fulfill the expectations that people have from PTI.
Mehmood Khan has time & again proven himself in all different roles assigned to him by Khan sb. His performance as Sports Minister & as PTI's Regional President for Malakand, speaks volumes of his capabilities. Congratulations & all the best to him on being appointed CM KP 👍
سوات کے مقامی افراد اور صحافیوں کی رائے میں محمود خان تحریک انصاف کی ایک شاندار چوائس ہیں۔ کردار، سیاسی کیریئر اور خاندانی پس منظر کے اعتبار سے وہ اس دور میں شامل تمام امیدواروں سے بھاری شخصیت کے حامل ہیں۔
نامزد وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوات PK-9 سے نومنتخب رکن صوبائی محمود خان کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیا.
محمود خان نے زراعت میں ماسٹر ڈگری پشاور یونیورسٹی سےحاصل کی اور 2013-15میں وزیر زراعت کاقلمدان سمبھالا اوربعد ازاں صوبائی کھیل, ثقافت اور سیاحت رہے
Mehmood Khan is the only minister whom department all directorates
Tourism
Culture
Archaeology
Sports
Youth affairs
Have launched their policies and successfully implementing it in #KP
محمود خان کو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ آپ تحریکِ انصاف کے نظریے کی بھرپور نمائندگی کرنے میں کامیاب ہوں اور اپنے راستے میں آنے والی ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکیں۔