رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
درخت کو کلہاڑی سے اتنا نقصان نہیں ہوتا
جتنا اس لکڑی سے ہوتا ہے
جو کلہاڑی کے دستے میں لگی ہو
گھر بیٹھے رہنا صرف آپ کا نقصان نہیں
آپ اپنی پوری کمی��نٹی کو کمزور کر رہے ہیں
جو نہیں نکلتا
وہ خاموشی سے ظلم کا ساتھی بن جاتا ہے
بجٹ والے دن نکلو
حق مانگنا شرم نہیں — خاموشی شرم ہے
ایران نے خطے میں موجود 70فیصد امریکی اڈے تباہ کر دئیے !!
ھزاروں فوجی واصل جہنم !!
اور اسرائیل پر اس وقت تابڑ توڑ حملے جاری ہیں !!
اب ایران تب رکے گا جب اسرائیل کا مکمل خاتمہ ھو گا اور امریکہ گھٹنوں کے بل رینگنے لگے گا !!
پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران !!
وزیر تعلیم کا کیمرے کے سامنے اساتذہ کی تنخواہ پندرہ / بیس ہزار ہونے کا اعتراف۔۔پنجاب اور باقی صوبوں میں کم ازکم تنخواہ مزدور کی چالیس ہزار مقرر ہے۔۔اور مستقبل کے معماروں کی تربیت کرنے والے پندرہ/بیس ہزار پر یہ مقدس فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔۔ @MaryamNSharif یہ مئسلہ آپکی توجہ کا منتظر ہے۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
آواز بلند کرو کیونکہ آپکی آواز میں اثر بھی یے طاقت بھی ہے
شئیر کرو تاکہ سب تک پیغام پہنچے
پہلے کہا:
"اساتذہ 15,000 میں بہتر نتائج۔۔۔۔۔"
پھر سوشل میڈیا نے آواز اٹھائی
پھر کہنا پڑا:
"اساتذہ میرے ماتھے کا جھومر ہیں"
یہ ��اقت ہے — آپ کی، ہماری، سب کی
اب وہی طاقت بجٹ 2026-27 پر لگاؤ