بریکنگ نیوز 🚨🚨
خیبرپختون کا فیصلہ۔۔
اگر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کو رہا نہیں کیاگیا تو پیشاور کے تمام قبائلی علاقےاسلام آباد ڈی چوک کی جانب اپنا رُخ کرےگے، اعظم سواتی
ن لیگ کو اتنی ذلت آمیز شکست ہوئی ہے کہ اب اپنی ہی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں
دھاندلی ضرور ہوئی ہے ، بے تحاشہ ہوئی ہے لیکن یہ دھاندلی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو جتوانے کیلئے کی گئی لیکن عوام نے سب کو ہرا دیا
🚨
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے وکٹری سپیچ
گلگت بلتستان اور پورے پاکستان کی عوام کو مبارکباد !! آج پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی فتح ہوئی ہے
اہم 🚨
رات کے 1:35 کا وقت ہو گیا ہے لیکن ابھی تک حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا،
جبکہ گلگت بلتستان کی عوام اور فارم 45 چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران خان اور پی ٹی آئی جیت چکی ہے ، فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور عوام کی رائے کی قدر کرنی چاہیے

اہم سوال 🚨
پاکستان کے لیے ابنائے ہرمز کھلا ہے
زمینی راستے بھی کھلے ہے
پٹرول لینے میں رکاوٹ بھی نہیں ہے
تو پاکستانی حکومت پٹرولیم مصنوعات کس بنیاد پر مہنگا کررہی ہے؟؟
عباد فاروق بھی ڈرامے باز ہے۔۔🚨
عباد فاروق پاکستان سے نکل کر دبئی میں اپنا بزنس چمکا رہا ہے جبکہ اسکا بھائی نشہ میں لگا ہوا ہے
اس طرح کی ڈرامے بازیوں سے عمران خان بازیاب ہوگا
شہزاد فاروق کو فوری طور پر برطرف کیا جائے
شرم کا مقام ہے۔۔