زندگی میں اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے تو محبت مانگو محبت مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے
مگر میری مانو تو محبت بھی نہ مانگو کیونکہ مانگی ہوئی محبت کا مزہ بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے۔
#بانو_قدسیہ۔
اللہ کی رضا کے لئے جو بھی کام کرو، اس میں سکون اور اطمینان تلاش کرو، کیونکہ جب انسان اللہ کے راستے پر چلتا ہے، تو وہ خود کو دنیا کی تکالیف سے بلند اور خوشی کا احساس محسوس کرتا ہے۔ اس کا دل اللہ کی یاد سے آباد ہوتا ہے اور اس کی زندگی میں ہر فکری پریشانی کا حل اللہ کی ہدایت سے ملتا
پی ٹی آئی کا بلا نشان واپس ملا گیا، پ��اور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پی ٹی آئی بلے نشان کی حقدار ہے، سرٹیفیک ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، عدالتی فیصلہ