قادر خواجہ بھائی یہ کیا بات ہوئی!!!!!
فرحان بھی آؤٹ ہو گیا
معاذ صداقت بھی آؤٹ ہو گیا
سلمان علی آغا بھی آؤٹ ہو گیا
غازی غوری بھی آؤٹ ہو گیا
عبد الصمد بھی آؤٹ ہو گیا
لیکن ویوز صرف کنگ کے نام پہ ہی آتے ہیں اس لیے آپ۔۔۔۔۔🥺
@iamqadirkhawaja
جب تک بابر اعظم رنز نہیں بنا رہے تھے، یہ لوگ پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ اور اس کی باؤلنگ کو آئی پی ایل سے بہتر قرار دیتے تھے۔ لیکن جیسے ہی بابر اعظم نے سنچری بنائی اور پشاور زلمی فتوحات حاصل کرنے لگی، ان لوگوں نے اچانک کہنا شروع کر دیا کہ "پی ایس ایل میں باؤلنگ کی کوالٹی نہیں ہے"۔
ان سابق کرکٹرز کا رویہ اپنی پسندیدہ ٹیموں کے نتائج پر منحصر ہوتا ہے۔ جب کراچی کنگز یا لاہور قلندرز جیتے تو لیگ میں کوالٹی نظر آتی ہے، لیکن جب پشاور زلمی اور بابر اعظم پرفارم کریں تو ان کے "پیٹ میں درد" شروع ہو جاتا ہے۔ جب حارث رؤف اور شاہین آفریدی کی ٹیمیں جیت رہی تھیں تو یہی لوگ ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے، مگر اب وہی باؤلرز ان کے نزدیک "بے اثر" ہو گئے ہیں۔
حیرت ہے جب بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون تھے، تو یہی سابق کرکٹرز کہتے تھے کہ "رینکنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا"۔ لیکن جیسے ہی شبمن گل نمبر ون بنے، انہوں نے رینکنگ کو کارکردگی کا معیار قرار دے دیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ لوگ کم از کم ایک بات پر تو قائم رہیں تاکہ کرکٹ شائقین کو درست معلومات مل سکیں۔
یہ سابق کرکٹرز ٹی وی پر بیٹھ کر موٹی رقم وصول کرتے ہیں، اس لیے وہاں لیگ کی تعریفیں کرتے ہیں، لیکن اپنے یوٹیوب چینلز پر ویوز حاصل کرنے کے لیے منفی بیانیہ (Negative Narrative) پھیلاتے ہیں۔پاکستان کرکٹ کا یہ حال ہے کہ سابق کھلاڑی ہی اپنی لیگ اور اپنے اسٹار کھلاڑیوں کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔
#BabarAzam #cricket #HBLPSL11
اصل ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا لیکن عاقب جاوید پاکستان ٹیم پر گزشتہ دوسالوں سے مختلف تجربات کرکے اس نے پاکستان ٹیم کو کینیا ٹیم بناکر رکھہ دیا ہے جو ون ڈے کے پلیئر ہے صائم ایوب فخر زمان بابر عبداللہ شفیق کامران غلام وغیرہ وہ ٹی 20 کھیل رہے ہے اور جو ٹی 20 کے پلیئر ہے وہ ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو اس بندے کو لات سے پکڑ کر باہر پھینکنا ہوگا
عاقب جاوید کیلئے ایک جملہ لیکھیں
#BANvPAK #PakistanCricket #cricket
"عید کی آمد آمد ہے اور PTI حکومت نے پیٹرول کی قیمت 118 روپے کر دی ہے۔ اب غریب بندہ پیٹرول ڈلواۓ؟ روٹی کھاۓ؟ دوائی لے؟ یا بچوں کو پڑھاۓ؟" -
مریم نواز کا PTI دور میں بیان
نوٹ: آج ن لیگ کی اپنی حکومت نے بلاوجہ پیٹرول کی قیمت سوا تین سو روپے کر دی ہے۔