تھرپارکر میں لڑکوں کے ساتھ #لڑکیاں بھی سائنسی ایکٹیویٹی میں لڑکوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چل پڑیں،
تھر سائنس فیسٹیول کے بعد #تھرپارکر میں پہلی مرتبہ لڑکیوں کے سرکاری اسکولوں میں #سائنس_فیسٹیول لگنے لگے، جو کہ سائنسی تعلیم میں لڑکیوں کا آگے آنا ایک اچھا قدم ہے.
#WomenInSTEM
اُٹھ باندھ قمر کیوں ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے.
تھرپارکر،سندھ میں اکثر لڑکیوں کو کھیتی کا کام کروایا جاتا ہے اس لیے وہ پڑھ نہیں پاتی ہیں-
لڑکیوں کا روشن مستقبل تعلیم سے ہی ہے، اس لیے لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی تعلیم دیں.
@Malala@sardarshah1@ZindagiTrust@ShehzadRoy
آئیے ہم ساتھ مل کر تھرپارکر کی ساری اسکول جانے والی عمر کی لڑکیوں کو اسکولوں میں داخل کروائیں -
-خانزادی-(Champion for Change)
#LetsEducateThar#Championsforchange