@AzmaBokhariPMLN عید کارڈ پہ لکھا جانے والا
عید آئی ہے زمانے میں
سالک گر گیا غسل خانے میں
والا شعر بھی اس سے زیادہ وزن میں تھا جو کھچ علامہ اقبال سے منسوب کی ہوئی بندے نے
@AzmaBokhariPMLN انتہائی کوئی فضول کام ہے تھیٹر ریگولیشن۔ وقت، ریسورسز اور پبلک منی کے ضیاع کے اس سے بہتر موقع تلاش کیے جاسکتے ہیں بجائے چار دیواری کے اندر ہونے والے کھیل تماشوں پر داروغہ بننے کے۔
@NaureenJanjua ولی اللہ معروف نامی صاحب جو کہ گمشدہ افراد، بچھڑے افراد کو ملانے کا کارِ خیر کر��ے ہیں، انہوں نے پچھلے کچھ عرصے میں کئی ایسے لوگ اپنے پیاروں سے ملائے جنہیں بچپن میں اغوا کرکے یتیم خانوں میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ یتیم خانوں کے معاملات میں بہت کچھ fishy ہے۔
@Hasrat489@CSMR786 کودن شخص سکھانے والے کو جو ٹھیک لگ رہا ہے وہ ویسے سکھا رہا ہے۔ آپ اپنے ��ریقے سے سکھانے کی ویڈیو نکال دو اس میں کیا اعتراض ہے۔
اصل فوکس طریقوں پر نہیں ٹریننگ دینے پر ہے۔ ورنہ تیرے جیسے پیدا ہوتے ہیں جو ہر جگہ گند کرتے پھرتے ہیں۔ جیسے ابھی کمنٹ میں کیا ہے۔
@OyeNawazShareef@lidder_river Not at all brother. This very decision is the foundation of the diversity of opinion that we witness in the Muslim tradition.
@OyeNawazShareef@lidder_river امام بخاری اور امام مسلم نے حضور ﷺ کی سنت اور سیرت مبارکہ پر جو تحقیق کی وہ اپنی کتب میں درج کردیا۔ اسی طرح سینکڑوں مزید اماموں اور تابعین نے بھی اپنی اپنی تحقیق کی بنیاد پر کوئی موقف اختیار کر لیا۔ آپ کیسے فیصلہ کریں گے کہ ان میں سے کس موقف کو ترجیح دینی کس کو ریجیکٹ کرنا ہے۔
@OyeNawazShareef@lidder_river یہ جو 3 طلاق 1 شمار ہوتی تھی کا دعویٰ ہے یہ آپ کو کیسے پتا بھائی یہی تو نکتہ ہے سمجھنے والا۔ آپ خود تو اس زمانے میں نہیں تھے نا۔ ظاہر ہے آپکو اِن دی اینڈ کسی محقق (محدث یا فقیہہ) کی تحقیق پر اعتماد کر کے اسی کو فالو کرنا ہوگا اور مختلف موقف رکھنے والوں کو بھی یہی گنجائش دینی ہوگی
@OyeNawazShareef@lidder_river کیا میں نے کہیں حنفییت یا شافعیت کا نام لیا؟ ہو سکتا میں حنبلی ہوں، ہو سکتا شافعی.
قرآن نے گمان کے گھوڑے دوڑانے سے منع کیا ہے۔ میں نے ایک جنرل اصول بتایا۔
حضور ﷺ کے زمانے میں کس چیز پر کیسے عمل ہوتا تھا اس میں ائمہ و محدثین کی تحقیق کا اعتبار ہوگا یا میرے اور اپکے اندازوں کا؟
@OyeNawazShareef@lidder_river جناب کیا آپ خود حضور ﷺ یا صحابہ یا تابعین کے زمانے میں موجود تھے؟ اس زمانے میں کس معاملے میں کیا اور کیسے عمل ہوتا تھا اسی بات کی تحقیق کا نام ہی فقہ ہے۔
فقیہہ اور مجتہد اپنے گھر بیٹھ کر باتیں نہیں گھڑتے تھے، انکی پوری زندگی حضور ﷺ کی سنت اور صحابہ کے اقوال مرتب کرتے صرف ہوئی۔