ہمیشہ کی طرح پورا دن رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں انتظار کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بغیر ملاقات کے روانہ ہوئے
نہ ملک کی فکر نہ روزے کا خیال
ظلم کی انتہا۔
صبح اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ جائیں خان کے اہم کیس لگا ہوا ہے
BREAKING 🔴
Iran's new Supreme Leader Mojtaba Khamenei is more hardline than his father✨
Officials say he wants revénge and that the world 'will miss the era of his father'
(The Times of Israel is End )✨🇮🇷✨
”افغانستان کے ساتھ ہمارے صرف برادرانہ تعلقات نہیں ہیں خیبرپختونخواہ کے لوگوں کی وہاں رشتے داریاں ہیں۔ عمران خان نے واضح کہا کہ اس تنازعے کا حل بات چیت ہے، دونوں ممالک کے عوامی نمائندے اور حکومتیں مل بیٹھ کر حل نکال سکتے ہیں۔ اس مسئلے کو وہا�� کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر حل کرنا چاہیے“۔@Aleema_KhanPK